شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان (صفحہ 1600)

پاکستان

خانوزئی میں ہوٹل کی چھت گرنے سے 2افراد ہلاک اور 8افراد زخمی ہوگئے

پشین﴿بیوروچیف﴾خانوزئی میں ہوٹل کی چھت گرنے سے 2افراد ہلاک اور 8افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پشین کے قریب خانوزئی کے مقام پر ہوٹل کی چھت گرنے سے محمد حنیف سمیت دو افراد موقع پر ہلاک اور 8افراد شدید زخمی ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 28 ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل کردی ۔

اسلام آباد (مانٹیرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے 28 ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کردی۔ آئینی ترمیم ہونے تک ارکان کی رکنیت معطل رہے گی۔ رکنیت معطل ہونے والوں میں 9قومی اسمبلی کے اور 3 سینیٹرز شامل ہیں۔ معطل ارکان میں ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد:مہلت ختم:28ارکان اسمبلی کےمستقبل کا فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد : سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے حکومت کو نامکمل الیکشن کمیشن کے تحت ضمنی انتخابات جیتنے والے ارکان کو پارلیمانی توثیق کے لیے دی گئی ڈید لائن ختم ہو رہی ہے، دوسری جانب قومی اسمبلی کا ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: بختیار ڈومکی اہلخانہ قتل، چیف جسٹس کا نوٹس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چودھری نے بلوچستان اسمبلی کے رکن سردار بختیار ڈومکی کی اہلیہ اور بیٹی کے قتل کا از خود نوٹس لیتے ہوئے  آئی جی سندھ مشتاق شاہ اور ایڈووکیٹ جنرل ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: سینیٹ انتخابات کیلئے3بڑی جماعتوں میں سیٹوں کا فارمولا طے پاگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب سینیٹ الیکشن 2012ء میں مسلم لیگ (ن) پی پی پی اور مسلم لیگ (ق) کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ فارمولے پر بات چیت شروع ہو گئی ہے جس کے نتیجے میں پنجاب میں اقلیتی رکن سمیت 12 ...

مزید پڑھیں »

پشین:سرانان میں ریلوے اسٹیشن پرپسنجرٹرین کو اڑانے کی کوشش ناکام

پشین﴿بیوروچیف ﴾ پشین کے قریب سرانان میں ریلوے اسٹیشن پر پسنجر ٹرین کو اڑانے کی کوشش ناکام،بم ڈسپوزل اسکواڈ نے سرانان میں ریلوے لائن پر نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا تفصیلات کے مطابق پشین کے قریبی علاقے سرانان میں ...

مزید پڑھیں »

پارلیمنٹ کو مدت پوری کرنی چاہیے ،وزیراعظم پاکستان

کوئی ایسا کام نہیں کرنا چاہتے جس میں سب کی رائے نہ ہو۔ کوشش کریں گے کہ 20 ویں آئینی ترمیم متفقہ طور پر منظور ہوجائے۔ قومی اسمبلی کا کوئی بھی ممبر وزیراعظم بن سکتا ہے۔ توہین عدالت کا کیس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سمیت دنیابھرمیں آج کشيمری عوام سےاظہاريک جہتی کادن مناياجارہاہے

میرپور(مانٹیرنگ ڈیسک) پاکستانی قوم آج کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن منا رہی ہے۔ اس دن کو پاکستان آزاد اور مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری اور پاکستانی بھرپور انداز میں مناتے ہیں۔ پانچ فروری کشمیریوں کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

احمدی نژاد16فروری کوپاکستان آئیں گے

سلام آباد(ڈیسک رپورٹر)  ایرانی صدر احمدی نژاد اور افغانستان کے صدر حامد کرزئی 16 فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایران اور افغانستان کے صدر 16 فروی کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ دورہ کے دوران دونوں ...

مزید پڑھیں »

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم آج عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے

رحمت اللعالمین حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا یوم ولادت آج عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کی ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ہفتے کی رات کو کئی شہروں میں مشعل بردار ریلیاں نکالی گئیں۔ ...

مزید پڑھیں »