شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان (صفحہ 1606)

پاکستان

منظور اعجاز پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) میمو کیس کے مرکزی کردار پاکستان پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق ان کے پاس انٹرنیشنل ویزا ہے جس کی بنا پر ان کو کسی اور ویزے کی ضرورت نہیں ہے

مزید پڑھیں »

حکومت پنجاب اورہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تفریحی ومطالعاتی دوروں پرضابطہ اخلاق اپنانے کی سختی سے ہدایت کردی

سرگودھا﴿ تحصیل رپورٹ﴾حکومت پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے حادثات اور دیگر خطرات سے نمٹنے کیلئے طلبا وطالبات کو تفریحی ومطالعاتی دوروں پر لے جانے کیلئے سرکاری ونجی تعلیمی اداروں کو ضابطہ اخلاق اپنانے کی سختی سے ہدایت کر دی ہے ...

مزید پڑھیں »

صدر زرداری سے جنرل کیانی کی ملاقات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی ہے جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت سے پاک فوج کے سربراہ کی دو ...

مزید پڑھیں »

ڈی آئی خان، ڈی پی آفس پر دہشتگردوں کا حملہ، 4 ہلاک

پاکستان  کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم دہشت گردوں نے ڈی پی او آفس میں گھس کر فائرنگ اور دستی بموں سے حملہ کردیا جس کے نتیجےمیں 4 حملہ آور ہلاک جب کہ متعدد پولیس ...

مزید پڑھیں »

سوئس حکام کو خط لکھنا چاہئے،اعتزاز

لاہور(ڈیسک نیوز)پاکستان میں عدلیہ بحالی تحریک کے سرخیل اور حکمراں جماعت پیپلز پارٹی کے رہنماء اعتزاز احسن نے کہا ہےکہ میری ذاتی رائے یہ ہے کہ سوئس حکومت کو خط لکھنا چاہئے۔پاکستان کے مشرقی صوبے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ...

مزید پڑھیں »

ریمنڈجیسےامریکیوں کوگیلانی کی اجازت پرویزہ ملا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے قواعد و ضوابط  سے رو گردانی کرتے ہوئے ریمنڈ ڈیوس سمیت 7600 امریکیوں کو ویزا وزیراعظم یوسف رضاگیلانی  کی اجازت سے جاری کیا۔ پاکستان کے نجی ٹی وی کو ...

مزید پڑھیں »

کراچی: حافظ محمد سعید ہفتہ کو کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے خطاب کریں گے

کراچی(نامہ نگار)امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید آج بروز ہفتہ کو سہ پہر2:45 پرکراچی پریس کلب میں پاکستان کو درپیش بیرونی خطرات، دفاع پاکستان کونسل کی سرگرمیوں اورملکی صورتحال کے متعلق صحافی حضرات سے خطاب کریں گے بعد ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: اسفند یار ولی کی صدر ذرداری سے ملاقات، سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال

اسلام آباد :عوامی نیشل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال اور مخلوط حکومت سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔ ایوان صدر کے ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق، صدر ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: حلف نامہ پر دستخط نہ کرنے کی پاداش میں برطرف کیا گیا۔ نعیم خان لودھی

اسلام آباد: پاکستانی حکومت کی جانب سے برطرف کئے جانے والے سیکریٹری دفاع جنرل ریٹائرڈ نعیم خالد لودھی نے کہا ہے کہ انہیں حکومتی حلف نامے پر دستخط نہ کرنے کی پاداش میں برطرف کیا گیا ہے۔ ان خیالات کا ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: آئین اور قانون کی بالادستی عدلیہ کے فیصلے ماننے میں ہے۔ احسن اقبال

اسلام آباد: پاکستان کی دوسری بڑی سیاسی جماعت مسلم لیگ ن کے رہنماء احسن اقبال نے کہا ہےکہ آئین اور قانون کی بالادستی عدلیہ کے فیصلے ماننے میں ہے۔وہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے ...

مزید پڑھیں »