شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان (صفحہ 1608)

پاکستان

لاہور: شیری رحمن کامیاب، منصوراعجازپرامریکی مؤقف تبدیل

لاہور: امریکا میں پاکستانی سفیر شیری رحمن نے اپنے عہدے کے منصب سنبھالنے کے بعد امریکی انتظامیہ نے منصور اعجاز سے متعلق سخت مؤقف اختیار کیا ہے۔ پاکستانی صوبہ پنجاب کے صدرمقام سے شائع ہونے والے روزنامے کے مطابق حکومت پاکستان ...

مزید پڑھیں »

عالمی معائنہ کار ایران بھیجنےکا اعلان

جنیوا: عالمی ایٹمی توانائی ادارے آئی اے ای اے نے ایران کے ساتھ تمام اہم مسائل کے حل کے لیے رواں ماہ اپنی ٹیم تہران بھیجنے کا اعلان کردیا ہے۔ یورپی یونین کی طرف سے ایران پر تیل کی پابندیاں عائد ...

مزید پڑھیں »

حاصلپور: پریس کلب عہدیدران کا اجلاس،3ممبران فارغ

حاصلپور(بیوروچیف پاکستان) پریس کلب    حاصلپورکا اجلاس زیر  صدرات صدر شیخ محمدسلیم کے منعقد ہوا۔ اجلاس میں مختلف امور  کے متعلق غور وخوض کیاگیا۔ اجلاس میں معزز ممبر پریس کلب و سنیئر صحافی ناصر اقبال جوئیہ نے قرار داد پیش ...

مزید پڑھیں »

میمو کمیشن:منصوراعجازکو9 فروری تک پیش ہونیکاآخری موقع

جسٹس فائز عیسٰی نے ریمارکس دیئے کہ اتنی یقین دہانیوں کے باوجود منصور اعجاز مطمئن نہیں تو درخواست بھی خارج کر سکتے ہیں، فریقین راضی ہوں تو کمیشن بیرون ملک بیان ریکارڈ کر سکتا ہے۔ میمو کے تحقیقاتی کمیشن نے ...

مزید پڑھیں »

منصوراعجازکا نام ای سی ایل میں نہیں‌ڈالا جائیگا: رحمن ملک

منصور اعجاز کا نام ای اسی ایل میں ڈالنے کے بیان پر میمو تحقیقاتی کمیشن نے وزیر داخلہ رحمان ملک کو طلب کیا جو پیش ہوگئے,وزیر داخلہ نے کہا کہ میں نے منصور اعجاز کا نام ای سی ایل میں ...

مزید پڑھیں »

قومی ایئرلائن کے نو طیارے گرائونڈ، فلائٹ شیڈول متاثر

قومی ایئرلائن کا فلائٹ آپریشن ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے بدنظمی کا شکار ہے۔ نو طیارے گراؤنڈ ہونے کی وجہ سے اندرون ملک جانے والی پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا ہے۔ طیاروں کی عدم دستیابی کی وجہ ...

مزید پڑھیں »

قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی ہدایت پر مبارک باد

حاصل پور(بیوروچیف پاکستان) ایم کیو ایم حاصل پور کے انچارج راو جہانگیر ستار نے بار اسیوسی ایشن حاصلپور کے الیکشن2012 میں کامیابی حاصل کرنے پر  صدر محمد بشیر بھٹی اور جنرل سیکرٹری ندیم اقبال چوہان کو منتخب ہونے پر قائد ...

مزید پڑھیں »

اپوزیشن نےقبل ازوقت انتخابات کی حکمت عملی طےکرلی،فضل الرحمان

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے اپوزیشن نے قبل از وقت انتخابات کی حکمت عملی طے کرلی ہے۔ حکومت کو اس ضمن میں مناسب فارمولا دیا گیا تو قبول کرے گی۔

مزید پڑھیں »

میمو کمیشن، آئی ایس آئی چیف نےبیان جمع کرادیا

اسلام آباد (سٹاف نیوز) ڈایئریکٹر جنرل انٹر سروس انٹیلی جنس ایجنسی جنرل احمد شجاع پاشا اور امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے میموگیٹ سے متعلق  قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کو اپنا بیان جمع کروا دیا۔ قومی سلامتی ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد:زرداری آج میانمر روانہ ہوں گے

اسلام آباد: پاکستانی صدر آصف علی زرداری میانمر کے 2 روزہ سرکاری دورے پر آج منگل کو روانہ ہوں گے۔ اسلام آباد میں ایوان صدر کے ترجمان نے بتایا کہ صدر اپنے دورے میں میانمر میں اپنے ہم منصب یو ...

مزید پڑھیں »