شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان (صفحہ 1613)

پاکستان

صدر کو استثنیٰ : حکومت کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد(ڈیسک نیوز)حکومت نے صدر کو حاصل استثنیٰ کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا، آئین کے آرٹیکل 248 کے تحت حاصل استثنیٰ بارے رٹ ایک دو روز میں دائرکئے جانے کا امکان ہے. صدر کے استثنیٰ بارے ...

مزید پڑھیں »

پشین:ایپکاکےمرکزی قائدین کی کال پرسینکڑوں عہدیداروں نےعلامتی بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا

پشین﴿بیوروچیف﴾ایپکا کے مرکزی قائدین کی کال پر صوبہ بھر کیطرح پشین میں بھی ایپکا کے سینکڑوں عہدیداروں نے جائز مطالبات کے حق میں پریس کلب پشین کے سامنے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا گیا ہڑتالی کیمپ کی صدارت ضلعی صدر ...

مزید پڑھیں »

کراچی:سعودی عرب میں پاکستان کے سابق سفیرعمرعلی شیرزئی نے متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے

کراچی۰دانیال خان) سعودی عرب میں پاکستان کے سابق سفیر عمر علی شیر زئی نے متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے خورشید بیگم سیکریٹریٹ میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان رضا ہارون، ...

مزید پڑھیں »

جمہوریت کی حمایت میں قرارداد منظور

اسلام آباد(نیٹ نیوز)پاکستان کے قانون ساز ادارے ایوان زیریں میں اپوزیشن جماعتوں کے واک آؤٹ کے باوجود جمہوریت کے حق میں قرار داد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی، اس موقع پروزیراعظم نے واضح طور پر کہا کہ فوج اور ...

مزید پڑھیں »

ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری

لاہور(سٹاف رپورٹر) ملک کے بیشتر حصوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ متعدد پہاڑی مقامات پر درجہ حرارت نقظہ انجماد سے نیچے گر گیا۔لاہور میں محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان، خیبر پختونخواہ، کشمیر میں پہاڑوں پر ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کے ساتھ اتحادی بھی عدالت میں پیش ہونگے

اسلام آباد(ڈیسک نیوز)وزیراعظم گیلانی کو توہین عدالت کا نوٹس کے بعد اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے ساتھ اتحادی بھی عدالت عظمیٰ میں پیش ہونگے۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم نے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی

اسلام آباد(ڈیسک نیوز)وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ کو بچانے کے لئے مستعفی ہونے کی پیش کش کردی ہے،صدر سے ملاقات کے بعد اتحادی جماعتوں کے سامنے وزیر اعظم نے رضاکارانہ طور پر مستعفی ہونے کی پیش کش کی ...

مزید پڑھیں »

این آراو:وزیراعظم گیلانی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے وزیراعظم کوتوہین عدالت میں اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کرتے ہوئے 19 جنوری کو طلب کر لیاہے جبکہ چیئرمین نیب نے عدالت عظمٰی سے غیرمشروط معافی مانگ لی۔این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت کرنے ...

مزید پڑھیں »

حکیم اللہ محسود 12جنوری کو ڈرون حملے میں مارا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان کا سربراہ حکیم اللہ محسود 12 جنوری کو ایک ڈرون حملے میں مارا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کا دعویٰ۔ جبکہ پاکستانی انٹیلیجنس نے شدت پسندوں کی ٹیلفونک  متعد ٹیپ رکارڈ کی ہیں ...

مزید پڑھیں »

خانپور:چہلم کے جلوس میں دھماکا،18 افراد جاں بحق

خانپور(مانیٹرنگ ڈیسک)خانپور میں حضرت امام حسین کے چہلم کے جلوس کے جلوس میں دھماکے نتیجے میں 18 افراد جاں‌بحق اور متعدد زخمی ہوگئے. کمشنر بہاولپور محمد مشتاق کےمطابق دھماکا خود کش نہیں تھا.خانپور کے علاقے درخواستی چوک سے جلوس گزر ...

مزید پڑھیں »