شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان (صفحہ 1622)

پاکستان

عدلیہ کے فیصلوںپر عمل کرناچاہیے۔ مولانا فضل الرحمن

کراچی: حکومت کو عدلیہ کے فیصلوںپر عمل کرناچاہیے۔ وقت سےپہلے انتخاب آئین کے خلاف نہیں ہے۔ انتخابات کے لیے قابل قبول عبوری حکومت قائم کرنی چاہیے۔ جمعیت العلما اسلام کی اولین ترجیحی ایم ایم اے فعال بنانا ہے۔جماعت اسلامی خیبر ...

مزید پڑھیں »

وہاڑی: انتخا با ت سارے مسا ئل کا حل ہیں حکمرا ن مستعفیٰ ہو جا ئیں

وہاڑی﴿بیورو چیف﴾ تحر یک انصاف پا کستا ن کے ر ہنمائ اور آ ر گنا ئزر جنو بی پنجا ب اعجاز احمد چو ہدری نے کہا ہے کہ انتخا با ت سارے مسا ئل کا حل ہیں حکمرا ن مستعفیٰ ...

مزید پڑھیں »

کنجوس بادل آ سما ن پر چھا ئے ر ہے

وہاڑی﴿ بیورو چیف﴾ وہاڑی میں مو سم سرما کی پہلی بارش چند بو ندوں کی شکل میں ہو ئی جسکے بعد دن بھر کنجوس بادل آ سما ن پر چھا ئے ر ہے ۔ اور کھل کر بر س نہ ...

مزید پڑھیں »

ست رفتار گاڑیوں پر ریفلیکٹر لگانے کی مہم کا آغاز

حاصل پور﴿ بیورو پاکستان﴾ ست رفتار گاڑیوں پر ریفلیکٹر لگانے کی مہم کا آغاز ۔پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پوسٹ کے ایڈمن آفیسر مدثرظفر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا۔کہ SP پٹرولنگ مرتضیٰ علی حسین کے حکم پرموسم سرما میں ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم ہاؤس سے نکلا تو قتل کردیا جاؤنگا.سابق سفیر حسین حقانی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کا کہنا ہے کہ انہیں ڈر ہے کہ اگر وہ وزیراعظم ہاوٴس سے باہر نکلے تو انہیں قتل کردیا جائیگا۔ برطانوی اخبار دی ٹیلیگراف کو انٹرویو میں انہوں نے خدشہ ...

مزید پڑھیں »

بابراعوان سمیت متعدد وزراء کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وفاقی وزیر قانون بابر اعوان سمیت وزیر اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان، قمرزمان کائرہ، خورشید شاہ اور فاروق اعوان کو تضحیک آمیز پریس کانفرنس پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

چنددنوں میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ سید منور حسن امیر جماعت اسلامی

چیف جسٹس نے کہا کہ اب آرڈر نہیں ،اب ایکشن ہوگا۔ ملک بھر میں افراتفری کی کیفیت ہے۔ مسائل کا شکار غصے میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ کچھ پتہ نہیں آئندہ چند دنوں میں بہت اہم فیصلے ہوجائیں گے۔ 

مزید پڑھیں »

آرمی چیف جنرل کیانی چین کے دورے پر روانہ۔ آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی چین کے پانچ روزہ دورے پر روانہ۔آرمی چیف چین کی فوجی اور سیاسی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ دونوں ممالک میں سیکورٹی ، دفاع کے شعبوں میں تعاون کے امور پر بات ہوگی۔

مزید پڑھیں »

اپڈیٹس گروپ کی جانب سے پاک نیوزلائیو ڈاٹ کام کے افتتاح پرٹیم کو مبارکباد

paknewslive.com  

مزید پڑھیں »

پشین:واپڈاہائیڈرویونین کے سابقہ ڈویژنل چئیرمین وصوبائی ایگزیکٹیو ممبرحاجی محمد نعیم کاکڑسینکڑوں ساتھیوں سمیت مستعفی

  پشین ﴿بیوروچیف /ملک سعداللہ جان ترین﴾ پشین واپڈاہائیڈرو یونین کے سابقہ ڈویژنل چئیرمین و صوبائی ایگزیکٹیو ممبر حاجی محمد نعیم کاکڑ سینکڑوں ساتھیوں سمیت مستعفی، بور محمد کی سربراہی میں کیسکو لیبر یونین میں شمولیت اختیار کرلی واپڈا ہائیڈرو ...

مزید پڑھیں »