شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان (صفحہ 1626)

پاکستان

کراچی: عدالتوں پر حملہ کرنے والے معتبر بنے بیٹھے ہیں، فیصل رضا عابدی

کراچی(نامہ نگار) عدالتوں پر حملہ کرنے والے معتبر بنے بیٹھے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل رضا عابدی نے ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنہوں نے ماضی میں عدالتوں پر حملے کیے وہ آج ...

مزید پڑھیں »

12فروری کا جلسہ باطل پرستوں کے خلاف اسلامی قوتوں کا مظاہرہ ہوگا، جمعیت علماءاسلام

کراچی (نامہ نگار ) جمعیت علماءاسلام صوبہ سندھ کے امیر مولانا اسعد تھانوی ، کراچی کے امیر الحاج قاری عبدالمنان انور نقشبندی، مفتی عثمان یار خان، کراچی کے جنرل سیکرٹری حافظ احمد علی، قاری عبدالحئی، مولانا حماد اللہ مدنی، پیر ...

مزید پڑھیں »

این آر اوکیس کا فیصلہ آگیاسپریم کورٹ نے 6 آپشنز اٹارنی جنرل کو دے دیے۔

سپریم کورٹ آف پاکستان نے این آر او کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 6آپشنز اٹارنی جنرل کو پیش کردیے۔ چئیرمین نیب نےعدالتی احکام پر عمل کرنے سے دوٹوک جواب دے دیا۔ وزیراعظم کی مزاحمت سے لگتا ہے کہ وزیراعظم دیانت ...

مزید پڑھیں »

وہاڑی:پیپلزپارٹی کے ایم این اے میاں عظیم خان دولتانہ روڑ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق

ہاڑی:(بیورو چیف)پاکستان کے پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات میاں عظیم خان دولتانہ ٹریفک حادثے میں ڈرائیور سمیت ہلاک ہوگئے۔پاک نیوز لائیو ڈاٹ کام  کے بیورو چیف کے مطابق مشرقی صوبے پنجاب کے شہر وہاڑی میں لڈن نزدیک کوٹ والی ...

مزید پڑھیں »

میمو لکھا نہ لکھوایا ، بھیجا نہ بھجوایا، حقانی

اسلام آباد(ڈیسک نیوز)میمو تحقیقاتی کمیشن کے روبرو حسین حقانی نے اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا ہے جس میں انہوں نے میمو کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میمو نہ لکھا نہ لکھوایا اور نہ بھیجا نہ بھجوایا۔ ...

مزید پڑھیں »

پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری موصول ہوگئے، منظور وسان

اسلام آباد(ڈیسک نیوز)صوبائی وزیر داخلہ منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ پرویز مشرف جیسے ہی کراچی ائر پورٹ پر اتریں گے انہیں گرفتار کرکے جیل پہنچادیا جائے گا ۔ پرویز مشرف کی وطن واپسے کے اعلان پر پریس کانفرنس ...

مزید پڑھیں »

اجازت کےبغیرسرکاری ملازمین بیان نہیں دےسکتے،گیلانی

اسلام آباد(ڈیسک نیوز)وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے مجاز اتھارٹی کی اجازت کے بغیر کمیشن کے روبرو اپنے جوابات جمع کرائے جو غیر آئینی ہے۔چینی ٹی وی کوانٹرویو ...

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں سردی کی لہر آئندہ تین دن تک برقرار رہنے کا امکان

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی اورمغربی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں رہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق سردی کی حالیہ لہر آئندہ دو سے تین دن تک برقرار رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کالام ...

مزید پڑھیں »

خشک سالی اور کھاد کی قلت سے20لاکھ ٹن گندم ضائع ہونے کا خدشہ

لاہور(پریس ریلیز)صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفر حسین خان نے ا پنے بیان میں کہا ہے انڈیا کو ڈیم بنانے کی مدد دیکر ملک کے کروڑوں عوام کو پانی سے محروم کر نے والے غداروطن جماعت علی شاہ کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

پرویز مشرف کا چترال سے الیکشن لڑنے کا اعلان،27جنوری کو کرچی آرہا ہوں

کراچی میں مزار قائد پر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے آل پاکستان مسلم لیگ کے جلسے سے ویڈیو خطاب کے دوران اعلان کیا ہے کہ وہ اآئندہ الیکشن میں چترال سے انتخاب لڑیں گے ۔ مزار قائد پر منعقد ہونے والے ...

مزید پڑھیں »