شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان (صفحہ 2)

پاکستان

ساہیوال میں سی ٹی ڈی کے مشکوک مقابلے جاں بحق افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

لاہور(پاک نیوز) ساہیوال میں سی ٹی ڈی کے مشکوک مقابلے جاں بحق افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔جاں بحق افراد کی میتیں لاہور کے علاقے چونگی امر سدھو ...

مزید پڑھیں »

خلیل اور اہلخانہ بےگناہ نکلے، ذیشان دہشتگرد تھا، سی ٹی ڈی کی نئی وضاحت

لاہور(پاک نیوز) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کا ایک اور مؤقف سامنے آیا ہے جس میں خلیل اور اہلخانہ کو بے گناہ قرار دیا گیا ہے تاہم یہ بھی کہا گیا ہےکہ ذیشان دہشت گرد تھا، فیملی کو استعمال کیا، شیشے کالے ...

مزید پڑھیں »

والدین کوکھونےوالے بچوں کاچہرہ دیکھ کر صدمےمیں ہوں،وزیراعظم

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ساہیوال واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک صدمے کی کیفیت میں ہوں اور پریشان ہوں، بچوں کی آنکھوں کے سامنے ان کے والدین کو گولیاں ماری گئیں۔تفصیلات کے ...

مزید پڑھیں »

ساہیوال سانحے میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

ساہیوال(پاک نیوز) سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین نے تھانہ یوسف والا میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست دی ہے جس پر پولیس نے 16 پولیس اہلکاروں کے خلاف دفعات 302 اور 7 اے ٹی اے کے ...

مزید پڑھیں »

ساہیوال واقعہ حکومتی بےحسی، وزیراعظم قوم سےمعافی مانگیں:خورشید شاہ

لاہور(پاک نیوز) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ساہیوال واقعے میں حکومت کی بے حسی نظر آتی ہے، وزیراعظم کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔ انھوں نے مطالبہ کیا کہ مقتولین کو دہشت گرد کہنے ...

مزید پڑھیں »

ساہیوال واقعے کی دلخراش ویڈیو نے کٹھا چٹھا کھول دیا

ساہیوال(نمائندہ خصوصی) شہری کی جانب سے ساہیوال واقعے کی بنائی گئی ویڈیو نے سی ٹی ڈی کے تمام دعوؤں کو غلط ثابت کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ساہیوال واقعے کی ویڈیو وائرل ہوچکی ہے، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ...

مزید پڑھیں »

فوجی عدالتوں کے معاملے پر حکومت کی حمایت نہیں کریں گے، پیپلز پارٹی

کراچی(پاک نیوز) بلاول بھٹو نے حکومتی فیصلوں کے خلاف ملک گیر عوامی رابطہ مہم کا فیصلہ کر لیا۔ پہلے مرحلے میں سندھ سے ہسپتالوں کی وفاق کو منتقلی کے خلاف احتجاج ہوگا۔ن لیگ سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کو فوجی عدالتوں ...

مزید پڑھیں »

ایل او سی: پاک فوج کا ازلی دشمن کو منہ توڑ جواب، 3 بھارتی فوجی ہلاک

راولپنڈی(پاک نیوز) بھارتی فورسز نے پاکستانی آبادی کو اپنی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کا نشانہ بنایا، پاکستانی فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے 3 ہندوستانی فوجیوں کو جہنم واصل کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس ...

مزید پڑھیں »

حکومت پنجاب کی بےجامداخلت، ق لیگ کے صوبائی وزیرنےپارٹی قیادت کواستعفیٰ بھجوا دیا

لاہور(پاک نیوز) اتحادی حکومت پنجاب سے ناخوش، مسلم لیگ ق کے وزرا کے کام میں حکومت پنجاب کی بے جا مداخلت، مسلم لیگ ق کے صوبائی وزیر عمار یاسر پھٹ پڑے، پارٹی قیادت کو استعفیٰ بھجوا دیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب ...

مزید پڑھیں »

عبدالرزاق داؤد کی کمپنی کو کنٹریکٹ دینا مفادات کا ٹکراؤ ہے، شہباز شریف

اسلام آباد(پاک نیوز) شہباز شریف کا کہنا ہے مہمند ڈیم کا ٹھیکہ پیپرا رولز کیخلاف دیا گیا، عبدالرزاق داؤد کی کمپنی کو کنٹریکٹ دینا مفادات کا ٹکراؤ ہے، معاملے پر ایوان کی کمیٹی بنائی جائے۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے قومی ...

مزید پڑھیں »