شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان (صفحہ 3)

پاکستان

پاکستان کی آئی ایم ایف سے قرض کیلئے درخواست تیار، مراسلہ آج بھیجا جائیگا

اسلام آباد(پاک نیوز) پاکستان نے آئی ایم ایف سے قرض کے لیے باضابطہ درخواست تیار کرلی، گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر آج آئی ایم ایف کو مراسلہ بھیجیں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان آئی ایم ایف سے 7 سے 8 ...

مزید پڑھیں »

2022 میں ہمارا پہلا خلا باز خلا میں جائے گا: فواد چودھری

اسلام آباد(پاک نیوز ) فواد چودھری نے کہا کہ وہ لو گ چاند دیکھتے ہیں جنھیں سامنے بیٹھا بندہ نظر نہیں آتا، رویت ہلال سے متعلق پانچ سال کا کیلنڈر 15 رمضان المبارک سے پہلے آجائے گا، جس کے بعد ...

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف کی شرائط تسلیم، بجلی اور گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک نیوز) وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے عوام کو بجلی اور گیس کا جان لیوا جھٹکا لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے بین الاقوامی ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کی داتاؒ دربار دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے داتاؒ دربار دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے، انھوں نے متعلقہ حکام سے دھماکے کی رپورٹ طلب کر لی۔وزیراعظم نے داتاؒ ...

مزید پڑھیں »

لاہور: داتا دربار کے قریب مبینہ خودکش حملہ، 4 افراد جاں بحق

لاہور (پاک نیوز) لاہور داتا دربار کے باہر پولیس ناکے پر مبینہ خودکش حملے میں 4 افراد جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہو گئے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق حملہ خودکش تھا۔ دھماکے کے بعد ریسکیو ٹیمیں اور پولیس کی ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کا آج پارلیمنٹ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان آج پارلیمنٹ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اپوزیشن سے کیسے نمٹنا ہے؟ مہنگائی اور سیاسی تنقید کا جواب کس طرح دینا ہے؟ اس حوالے سے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ارکان کو حکمت عملی ...

مزید پڑھیں »

رضا باقر کی گورنر سٹیٹ بینک تقرری: قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع

اسلام آباد(پاک نیوز) نون لیگ نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں رضا باقر کی گورنر سٹیٹ بینک تقرری کے خلاف تحریک التوا جمع کرا دی۔تحریک التوا خواجہ آصف، احسن اقبال، مریم اورنگزیب اور دیگر نے جمع کرائی۔ تحریک التواء میں کہا ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کی کل افطاری کے بعد قافلے کی صورت میں جیل واپسی

لاہور(پاک نیوز) نواز شریف کل افطاری کے بعد قافلے کی صورت میں جیل جائیں گے، کوٹ لکھپت جیل جانے کیلئے روٹ بھی طے کرلیا گیا۔ جاتی امراء، اڈا پلاٹ، رنگ روڈ سے کوٹ لکھپت جیل پہنچیں گے، نواز شریف روانگی ...

مزید پڑھیں »

حمزہ شہباز کا لوکل گورنمنٹ بل کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

لاہور(پاک نیوز) حمزہ شہباز نے لوکل گورنمنٹ بل کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی نے لیگل ٹیم کو کیس کا مسودہ تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔ذرائع لیگل ٹیم کے مطابق حمزہ شہباز کی منظوری کے ...

مزید پڑھیں »

مریم نواز کو پارٹی عہدہ ملنے پر تحریک انصاف کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد(بیوروچیف) تحریک انصاف نے مریم نواز کو پارٹی کا نائب صدر بنانے کے فیصلے کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کیس کی پیروی کا ٹاسک شاہ محمود قریشی کے سپرد کردیا ہے۔ذرائع کا کہنا ...

مزید پڑھیں »