شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان (صفحہ 30)

پاکستان

بھائی پھیرو:آئی ایم ایف کی غلامی اور مہنگائی و بے روزگاری سے نجات دلانے کیلیے میدان میں نکلے ہیں،سراج الحق

بھائی پھیرو(نامہ نگار)آئی ایم ایف کی غلامی اور مہنگائی و بے روزگاری سے نجات دلانے کیلیے میدان میں نکلے ہیں۔کسان،صنعتکار،تاجر اور عوام بجٹ سے مطمئن نہیں۔آخر دم تک عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف جدو جہد کریں گے۔سینیٹرسراج الحقان خیالات کا ...

مزید پڑھیں »

حکومت مخالف تحریک کی تیاریاں: فضل الرحمان آج بلاول سے ملاقات کرینگے

اسلام آباد(پاک نیوز) اپوزیشن کی حکومت مخالف احتجاجی تحریک کی تیاریوں میں تیزی آگئی۔ مولانا فضل الرحمان آج سہ پہر 3 بجے بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کریں گے۔بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان کے درمیاں ملاقات مولانا کی رہائش ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کا پارلیمانی سیاست میں بھی فرنٹ فٹ پر کھیلنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک نیوز) حکومت نے اپوزیشن کی ممکنہ احتجاجی تحریک سے نمٹنے کا پلان بنالیا۔ذرائع کے مطابق حکومت اپوزیشن کا ہر جگہ بھرپور تیاری سے جواب دے گی، وزیراعظم نے پارلیمانی سیاست میں بھی فرنٹ فٹ پر کھیلنے کا فیصلہ ...

مزید پڑھیں »

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید آئی ایس آئی کے نئے سربراہ مقرر

راولپنڈی(پاک نیوز) آرمی چیف نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو آئی ایس آئی کا نیا ڈی جی مقرر کر دیا۔ لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا جی ایچ کیو میں ایڈجوٹیننٹ جنرل اور لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کمانڈر گوجرانوالہ ہوں گے۔پاک ...

مزید پڑھیں »

مریم نواز،بلاول بھٹو ملاقات: حکومت مخالف تحریک چلانے پرغور

لاہور(پاک نیوز)پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز کے درمیان ہونے والی ملاقات میں طے پایا کہ حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کے لئے اپوزیشن جلد ایک مشترکہ لائحہ عمل مرتب کرے۔ شہباز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج فادرز ڈے منایا جارہاہے

لاہور(پاک نیوز)پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج فادرز ڈے منایا جا رہا ہے یہ دن والد کی عظمت، عزت اور ان کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔باپ دنیا کی وہ عظیم ہستی ہے جو اپنے بچوں ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان کا بجٹ 19 جون کو پیش کیا جائے گا

کوئٹہ(پاک نیوز) بلوچستان حکومت 19 جون کو آئندہ مالی سال کا صوبائی بجٹ پیش کرے گی جس میں صحت، تعلیم اور امن وامان کو ترجیح دی گئی ہے۔بلوچستان کابینہ کا اجلاس 17 جون کو وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ...

مزید پڑھیں »

شیخ رشید نے 15 دن میں مزید جھاڑو پھرنے کی پیش گوئی کر دی

لاہور(پاک نیوز) شیخ رشید نے 15 دن میں مزید جھاڑو پھرنے کی پیش گوئی کر دی۔ انہوں نے کہا شہباز شریف اور فریال تالپور کو ڈھیل ہے، ڈیل کسی سے نہیں ہوگی، آصف زرداری کے خلاف کیسز بہت سیریس ہیں، ...

مزید پڑھیں »

بلاول مریم کی دعوت پر آج رائیونڈ پہنچیں گے

لاہور(پاک نیوز) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی دعوت پر چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج رائیونڈ جائیں گے، جہاں ظہرانے پر دونوں رہنماؤں میں ملاقات ہوگی۔ اہم بیٹھک میں اپوزیشن قیادت کی گرفتاریوں سمیت دیگر ...

مزید پڑھیں »

پنجاب میں 21 کھرب 61 ارب روپے کا بجٹ کل پیش ہوگا

لاہور(پاک نیوز) پنجاب حکومت 21 کھرب 61 ارب روپے کا بجٹ کل پیش کرے گی۔محکمہ خزانہ پنجاب کی سرکاری دستاویز ات کے مطابق بجٹ کا کل حجم تقریبا 21 کھرب 61 ارب روپے تجویز کیا جا رہا ہے جس میں ...

مزید پڑھیں »