شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان (صفحہ 39)

پاکستان

وزیراعظم کا بابراعوان کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بابر اعوان کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بابر اعوان کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بابر اعوان کو ...

مزید پڑھیں »

جماعت اسلامی کے رہنما حافظ سلمان بٹ کے گھر پر فائرنگ، سلمان بٹ محفوظ رہے

لاہور(پاک نیوز) اقبال ٹاؤ ن لاہور میں جماعت اسلامی کے رہنما حافظ سلمان بٹ کے گھر پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، حافظ سلمان بٹ محفوظ رہے۔تفصیلات کے مطابقجماعت اسلامی کے رہنما حافظ سلمان بٹ کے گھر پر موٹر سائیکل ...

مزید پڑھیں »

معاشی خود مختاری کے بغیرآزادی کا کوئی تصورنہیں، آرمی چیف

راولپنڈی(پاک نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ اگرمعیشت کمزورہوگی توملکی سلامتی کی صورتحال کمزورہوگی اورمعاشی خود مختاری کے بغیر آزادی کا کوئی تصورنہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نیشنل ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کے دورہ امریکہ کا امکان، ٹرمپ سے ملاقات متوقع

اسلام آباد(پاک نیوز )وزیراعظم عمران خان کے آئندہ ماہ امریکہ کے دورے کا امکان ہے جس میں ان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات متوقع ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان بیک ڈور رابطہ ہوا ہے، وزیراعظم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کیلئے سب سے بڑا خطرہ فتویٰ باز مولوی ہیں: فواد چودھری کا ٹویٹ

اسلام آباد(پاک نیوز) فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے سب سے بڑا خطرہ فتویٰ باز مولوی ہیں، تمام طبقہ فکر کو اس رویے کیخلاف جہاد کرنا چاہئے، بلاول بھٹو اس اسٹینڈ پر تعریف کے مستحق ہیں۔وفاقی وزیر سائنس ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم پاکستان نے ایمنسٹی اسکیم میں توسیع کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد(بیوروچیف)وزیر اعظم عمران خان نے 30 جون کو ختم ہونے والی ایمنسٹی اسکیم میں توسیع کا عندیہ دے دیا اور کہا ہے کہ بڑی تعداد میں لوگ ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھا رہے ہیں اور مزید لوگ فائدہ اٹھانا ...

مزید پڑھیں »

پاک فوج اور موجودہ حکومت ایک ہی لائن لینتھ پر ہیں، شیخ رشید

لاہور(پاک نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فوج کو وزارت خارجہ، داخلہ اور اکانومی کی سب سے زیادہ سمجھ ہے۔ فوج کو یقین ہے عمران خان پاکستان کو آگے لے کر جانا چاہتے ہیں۔دنیا نیوز کے ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف نے خطے میں امن وسلامتی کیلئے اہم کردار ادا کیا، افغان صدر

اسلام آباد(پاک نیوز) پاکستان کے دورے پر آئے ہمسایہ ملک افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے خطے میں امن وسلامتی کیلئے اہم کردار ادا کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم اور افغان صدر کی ون آن ون ملاقات

اسلام آباد(پاک نیوز)پاکستان کے دورے پر آئے افغان صدر نے وزیراعظم عمران خان سے ون آن ون ملاقات کی ہے، ملاقات میں باہمی افغان امن عمل سمیت دیگر اہم امور پر گفتگو کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق افغان صدر اشرف ...

مزید پڑھیں »

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں کی؛ وزیراعظم کا الیکشن کمیشن میں جواب

اسلام آباد(بیوروچیف)تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد سے ملاقات کی اور وزیراعظم عمران خان کیخلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی الیکشن کمیشن میں جواب داخل کرادیا۔تحریری جواب میں کہا گیا ہے ...

مزید پڑھیں »