شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان (صفحہ 4)

پاکستان

نواز شریف کو شریف میڈیکل سٹی منتقل کرنیکی تیاریاں

لاہور(پاک نیوز) سابق وزیر اعظم نواز شریف کو شریف میڈیکل سٹی منتقل کرنے کی تیاریاں، شریف میڈیکل سٹی کی ایمبولینس سروسز ہسپتال پہنچ گئی، پلیٹ لیٹس کی تعداد 30 ہزار تک گر گئی، محدود چہل قدمی اور ورزش کی اجازت ...

مزید پڑھیں »

اپوزیشن کے جائز مطالبات تسلیم کریں گے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم کی زیر صدارت مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا ہے، عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی کو مکمل اختیار دیتے ہوئے عندیہ دیا ہے کہ اپوزیشن کے جائز مطالبات تسلیم کریں‌ گے.  وزیراعظم عمران خان سے ...

مزید پڑھیں »

پنجاب کابینہ نے بلدیاتی مسودہ قانون میں ترامیم کی منظوری دے دی

لاہور(پاک نیوز) پنجاب کابینہ نے بلدیاتی مسودہ قانون میں ترامیم کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ وزیر اطلاعات پنجاب میاں اسلم ...

مزید پڑھیں »

لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز کا پاسپورٹ جمع کروا دیا گیا

لاہور(پاک نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز کا پاسپورٹ جمع کروا دیا گیا، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور ان کے داماد راحیل نے مریم نواز کا پاسپورٹ جمع کرایا۔پاسپورٹ اور زر ضمانت 7 کروڑ کی سکروٹنی کے بعد مریم نواز کا ...

مزید پڑھیں »

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے فردوس عاشق اعوان کی معافی کی استدعا مسترد کر دی

اسلام آباد (پاک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے فردوس عاشق اعوان کی معافی کی استدعا مسترد کر دی۔ عدالت نے معاون خصوصی برائے اطلاعات کو 11 نومبر تک تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں معاون ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کا استعفیٰ اور اسمبلیوں کی تحلیل چاہتے ہیں، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(پاک نیوز) جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے ذاتی اختلاف نہیں، یہ قومی مسئلہ ہے۔ استعفیٰ نہیں آتا تو حکومت سنجیدہ نہیں ہوگی۔مولانا فضل الرحمان کا اپنی رہائشگاہ پر میڈیا سے ...

مزید پڑھیں »

آزادی مارچ: قومی اسمبلی کا اجلاس 7 نومبر کو طلب، وزیراعظم خطاب کریں گے

اسلام آباد(پاک نیوز) آزادی مارچ کے سیاسی حل کیلئے حکومت نے معاملہ پارلیمنٹ میں لانے کا فیصلہ کرلیا، قومی اسمبلی کا اجلاس 7 نومبر کو طلب کر لیا گیا جس میں وزیراعظم خطاب کریں گے۔ذرائع کے مطابق معاملہ سینیٹ اور ...

مزید پڑھیں »

مولانا فضل الرحمان نے آج اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی

اسلام آباد(پاک نیوز)جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن کی اے پی سی آج ایک بجے طلب کرلی ہے،جس میں آزادی مارچ کے دوسرے مرحلے کی حکمت عملی پر مشاورت ہوگی۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی زیر ...

مزید پڑھیں »

چودھری برادران اور فضل الرحمان کا رابطہ، آج اسلام آباد میں ملاقات کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک نیوز) چودھری برادران نے آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کا فیصلہ کرلیا، چودھری شجاعت اور پرویز الہٰی آج اسلام آباد جائیں گے۔چودھری شجاعت اور پرویز الہٰی آج اسلام آباد میں مولانافضل الرحمان سے ملاقات کریں گے، ملاقات ...

مزید پڑھیں »

مولانا فضل الرحمان کیخلاف عدالت جا رہے ہیں، پرویز خٹک

اسلام آباد(پاک نیوز) حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ پرویزخٹک نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرنے کا بیان بغاوت ہے جس پر مولانا فضل الرحمن کے خلاف عدالت جارہے ہیں۔پرویز خٹک نے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ارکان ...

مزید پڑھیں »