شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان (صفحہ 49)

پاکستان

پاکستانی قوم سب سے کم ٹیکس اور سب سے زیادہ خیرات دیتے ہیں،وزیراعظم کا قوم سے خطاب

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ 30 جون تک اثاثے ڈکلیئر کرنے کی سکیم سے فائدہ اٹھائیں، سکیم سے فائدہ اٹھا کر اپنے بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنائیں۔ وزیراعظم عمران خان نے قوم سے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیر اعظم عمران خان آج بجٹ کے حوالے سے قوم سے خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کا قوم سے خطاب ریکارڈ کرلیا گیا ہے جو آج صبح 9 بجے سرکاری ٹی وی ...

مزید پڑھیں »

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں دھکیلنے کی کوشش کر رہا ہے، شاہ محمود

ملتان(پاک نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کا دشمن سازشی ہے جو ہر وقت نقصان پہنچانے کی کوشش کرتا ہے۔ بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں دھکیلنے کی کوشش کر رہا ہے۔ملتان میں ایک تقریب ...

مزید پڑھیں »

عمران صاحب مرہم نہیں، زخم دے کر نمک چھڑک رہے ہیں،رانا ثنا اللہ

لاہور(پاک نیوز)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ کا فردوس باجی ’گو عمران گو‘ اور“چھُپوچھُپو بنی گالہ چھُپو‘‘ کے نعروں کی تیاری کریں۔شہباز شریف کی وطن واپسی پر حکومتی تنقید کے جواب میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

پنجاب میں 25 سے 30ارب روپے کے قریب ٹیکس لگانے کی تجاویز تیار

لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب میں نئے ٹیکس لگانے کی تیاریاں، آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 25 سے 30ارب روپے کے قریب ٹیکس لگانے کی تجاویز تیار کر لی گئیں، وزیراعظم عمران خان نے پنجاب بجٹ کی تجاویز سے متعلق ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: آئندہ بجٹ غریب دشمن نہیں ہوگا، عبدالحفیظ شیخ

اسلام آباد(پاک نیوز) مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ غریب دشمن نہیں ہوگا۔ غریبوں پر ٹیکسوں اور مہنگائی کا بوجھ نہیں پڑنے دیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر خزانہ عبد الحفیظ ...

مزید پڑھیں »

شہباز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

لاہور(پاک نیوز) شہباز شریف لندن سے واپس لاہور پہنچ گئے، ائیرپورٹ پر لیگی کارکنوں نے والہانہ استقبال کیا۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کے گھبرانے کا وقت آ گیا۔افواہوں کے بازار میں مندی، قیاس آرائیاں دم توڑ ...

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں گرمی برقرار

کراچی(پاک نیوز) ملک بھرمیں گرمی کی شدت پربرقرار ہے،کراچی میں آج پارہ 2درجے کم رہنے کا امکان ہے جبکہ زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت 37تک جاسکتا ہے۔ماہ جون میں جھلسادینےوالی گرمی سے شہری پریشان ہیں،ملک بھر میں جاری گرمی کی لہر ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم اور صدر مملکت کی شمالی وزیرستان میں دہشتگردی کی مذمت

اسلام آباد (بیوروچیف) وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شمالی وزیرستان میں دہشتگردی کی مذمت کی ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے شمالی وزیرستان میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی سخت مذمت کی اور پاک فوج کی ...

مزید پڑھیں »

خاڑکمر میں فوجی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی، چار فوجی اہلکار شہید

اسلام آباد(پاک نیوز) شمالی وزیر ستان میں فوجی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے باعث پاک فوج کے 3 افسران سمیت ایک جوان شہید ہو گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والوں میں لیفٹیننٹ کرنل راشد ...

مزید پڑھیں »