شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان (صفحہ 52)

پاکستان

وزیر اعظم عمران خان کا فرشتہ بچی کے قتل کا نوٹس

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے فرشتہ بچی کے قتل کے معاملے پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی کو معطل اورایس پی کو اوایس ڈی بنادیا ہے۔وزیر اعظم نے بچی فرشتہ کے قتل کے معاملے پر براہ راست ...

مزید پڑھیں »

مریم نوازآج بہاولپور کا دورہ کرینگی

لاہور: (پاک نیوز) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز آج بہاولپور کا دورہ کرینگی۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز اپنے مختصر دورہ بہاولپور میں سابق وفاقی وزیر ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین نیب نے جاوید چودھری کو کوئی انٹرویو نہیں دیا، ذرائع

اسلام آباد(پاک نیوز) ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے معروف کالم نگار جاوید چودھری کو کوئی انٹرویو نہیں دیا۔تفصیلات کے مطابق نیب ذرائع نے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

ڈالر 154 کے ساتھ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگیا

کراچی(پاک نیوز) ڈالرملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر آگیا۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی تین روپے اضافے سے ایک سو چوون روپے پربند۔تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے وفاقی کابینہ میں صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

اپوزیشن نے عید کے بعد حکومت کیخلاف احتجاج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پاک نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کی جانب سے افطار ڈنر میں شرکت کرنے والی تمام جماعتوں نے عیدالفطر کے بعد پارلیمنٹ کے اندر اور باہر حکومت کیخلاف احتجاج شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری ...

مزید پڑھیں »

دوسری حج قرعہ اندازی کل ہوگی

اسلام آباد(پاک نیوز) سعودی حکومت کی جانب سے حج کوٹے میں اضافے کے بعد حکومت کی جانب سے دوسری حج قرعہ اندازی کل ہوگی۔تفصیلات کے مطابق قرعہ اندازی کل دن تین بجے وزارت مذہبی امور کے آفس میں ہو گی،پہلی ...

مزید پڑھیں »

حکومت کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا محاذ گرم کرنے کی تیاریاں شروع

لاہور(پاک نیوز) حکومت کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا محاذ گرم کرنے کی تیاریاں، مریم نواز آج بلاول بھٹو کے افطار ڈنر میں سینئر رہنماؤں کے ہمراہ شرکت کریں گی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے فضل الرحمان، اسفند یار ولی، سراج الحق سمیت ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں عیدالفطر 5 جون کو ہونے کا امکان

لاہور(پاک نیوز) ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کی ہے پاکستان سمیت دیگر ممالک میں رواں سال عیدالفطر مورخہ 5 جون بروز بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔انٹرنیشنل ایسٹرونومیکل سینٹر (آئی اے سی) نے پیشگوئی کی ہے کہ تمام براعظموں میں مورخہ ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کی پارٹی کو عید کے بعد حکومت مخالف احتجاج کی اجازت

لاہور(پاک نیوز) نواز شریف نے پارٹی کو عید کے بعد حکومت مخالف احتجاج کی اجازت دیدی۔ انہوں نے کہا ایمنسٹی سکیم کو برا کہنے والے اب کس منہ سے سکیم لائے ہیں۔سابق وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ کوٹ لکھپت جیل ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کی ملاقات ہوئی جس میں سیکیورٹی سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دنیا نیوز ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور پاک فوج کے سربراہ ...

مزید پڑھیں »