شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان (صفحہ 60)

پاکستان

وزیراعظم عمران کا آئندہ ماہ دورہ چین کا شیڈول طے

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران کا آئندہ ماہ دورہ چین کا شیڈول طے کر لیا گیا، وزیراعظم 27 اپریل کو 3 روزہ دورے پر بیجنگ روانہ ہوں گے، وزیر خارجہ اور وزیر خزانہ سمیت دیگر کابینہ ارکان وزیر اعظم کے ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف کو جیل سے رہائی مل گئی، لیگی کارکنوں کا شاندار استقبال

لاہور(پاک نیوز) نواز شریف کو عدالتی حکم کے بعد جیل سے رہائی مل گئی، کوٹ لکھپت جیل کے باہر پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں نے اپنے قائد کا والہانہ استقبال کیا۔عدالتی احکامات موصول ہونے پر جیل انتظامیہ نے سابق وزیراعظم کو ...

مزید پڑھیں »

بلاول کی قیادت میں پیپلزپارٹی کا کاروان بھٹو لاڑکانہ کی جانب رواں دواں

کرا چی(پاک نیوز)حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے پہلے مرحلے میں بلاول بھٹو کی زیر قیادت ٹرین مارچ کراچی سے لاڑکانہ کے لئے روانہ ہوگیا ہے،جسے کاروان بھٹو کا نام دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹرین مارچ کی قیادت چیئرمین ...

مزید پڑھیں »

لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

لاہور(پاک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ دیتے ہوئے شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا ۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کی ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ:‌ نواز شریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت منظور

اسلام آباد(پاک نیوز) سپریم کورٹ نے نواز شریف کی طبی بنیادوں پر 6 ہفتے کے لئے ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے 50 لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس آصف سعید کهوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی ...

مزید پڑھیں »

جعلی بینک اکاؤئنٹس اور ٹھٹھہ شوگر ملز نجکاری کیس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے تحقیقات مکمل

اسلام آباد(پاک نیوز)نیب نے تحقیقاتی ٹیم نے جعلی بینک اکاؤئنٹس کیس اور ٹھٹھہ شوگر ملز نجکاری کیس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے تحقیقات مکمل کرلی ہے۔ذرائع کے مطابق ڈی جی نیب راولپنڈی کی سربراہی میں پانچ رکنی تحقیقاتی ...

مزید پڑھیں »

بلاول بھٹو زرداری نے ’’مارچ ‘‘کا اعلان کردیا

کراچی(پاک نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 26 مارچ کو کراچی سے لاڑکانہ ٹرین مارچ کا اعلان کر دیا۔پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف ٹرین مارچ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ ٹرین مارچ کا آغاز کراچی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ورلڈ ٹی بی ڈے منایا جارہا ہے

اسلام آباد(پاک نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ورلڈ ٹی بی ڈے منایا جارہا ہے، دنیا کی ایک تہائی آبادی ٹی بی کا شکار ہے ہرآدھے منٹ بعد ایک انسان ٹی بی سے موت کے منہ میں چلا جاتا ...

مزید پڑھیں »

پولیس نے ٹرین روکنے والے ن لیگی رہنماؤں کو گرفتار کرنا شروع کر دیا۔

لاہور(بیوروچیف) کوٹ لکھپت ٹرین روکنے کا معاملہ ، پولیس نے ٹرین روکنے والے ن لیگی رہنماؤں کو گرفتار کرنا شروع کر دیا۔ پولیس نے لیگی رہنما شفقت حسنین پاندہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق کوٹ لکھپت جیل کے ...

مزید پڑھیں »

سردار یار محمد رند وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر، نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد(پاک نیوز) سردار یار محمد رند وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر کردیے گئے۔ کابینہ ڈویژن نے سردار یار محمد رند کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے سردار یار محمد رند کی بطور معاون خصوصی ...

مزید پڑھیں »