شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان (صفحہ 70)

پاکستان

مریم کی نواز شریف کو علاج کی اجازت نہ ملنے پر دھرنے کی دھمکی

لاہور(پاک نیوز) مریم نواز نے نواز شریف کو علاج کی اجازت نہ ملنے پر کل کوٹ لکھپت جیل کے باہر دھرنے کی دھمکی دے دی۔انہوں نے کہا نواز شریف کے گردوں کا مرض سنگین ہو گیا۔ میاں نواز شریف کے ...

مزید پڑھیں »

ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کی وزیر اعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش

اسلام آباد(پاک نیوز) ملائیشین وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کی وزیر اعظم ہاؤس آمد، عمران خان نے معزز مہمان کا استقبال کیا، مسلح افواج کے چاک چوبند دستے نے ڈاکٹر مہاتیر محمد کو سلامی دی اور گارڈ آف آنر پیش کیا۔ملائیشین ...

مزید پڑھیں »

مفتی تقی عثمانی کی گاڑی پر فائرنگ، مفتی صاحب محفوظ، 2 شخص جاں بحق،

کراچی(پاک نیوز) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سوچ پھر آن ہوگیا، نیپاچورنگی اور نرسری میں گاڑیوں پر فائرنگ میں پولیس اہلکار سمیت 2 محافظ جاں بحق ہوگئے، مولانا عامر شہاب شدید زخمی جبکہ مفتی تقی عثمانی محفوظ رہے۔ ڈی آئی جی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ایکشن پلان: پی پی کا دفتر خارجہ میں بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک نیوز) نون لیگ کے بعد پیپلزپارٹی نے بھی نیشنل ایکشن پلان پر دفتر خارجہ میں بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا۔ خورشید شاہ کا کہنا ہے عمران خان پارلیمنٹ کی بالا دستی ماننے کو تیار نہیں، پوری ...

مزید پڑھیں »

مریم اور بلاول نے ابو بچاؤ تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیا: فواد چودھری

جہلم(پاک نیوز) فواد چودھری کا کہنا ہے مریم نواز اور بلاول بھٹو نے ابو بچاؤ تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیا، دونوں خاندانوں کی سیاست ختم ہو چکی ہے، نواز شریف اور زرداری نے درختوں کو بھی نہیں چھوڑا۔ وفاقی وزیر اطلاعات ...

مزید پڑھیں »

عائشہ گلالئی نے شیخ رشید کی نااہلی کیلئے درخواست دیدی

لاہور(پاک نیوز) تحریک انصاف (گلالئی گروپ)کی سربراہ عائشہ گلالئی نے وزیر ریلوے شیخ رشید کی نا اہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائرکردی۔درخواست میں موقف اختیارکیا گیاکہ شیخ رشید نے اپنے ویڈیوبیان میں آئین پاکستان کی خلاف ورزی کی اورکہا ...

مزید پڑھیں »

قوم کو مسلح افواج کی صلاحیتوں پر پورا بھروسہ ہے۔ عمران خان

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان سے مسلح افواج کے سربراہان نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں افواج کی پیشہ وارانہ تیاریوں اور ملکی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم عمران نے کہا کہ قوم کو مسلح افواج کی ...

مزید پڑھیں »

سانحہ ماڈل ٹاؤن: جے آئی ٹی نے نواز شریف کا بیان بھی قلمبند کرلیا

اسلام آباد(پاک نیوز) سانحہ ماڈل ٹاؤن پر بنائی گئی جے آئی ٹی نے نواز شریف کا بیان بھی قلمبند کرلیا۔ جے آئی ٹی حکام نے 2 گھنٹے تک کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیراعظم سے پوچھ گچھ کی۔جوائنٹ انویسٹی گیشن ...

مزید پڑھیں »

بلاول زرداری اور آصف زرداری نیب تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش

اسلام آباد(پاک نیوز) جعلی اکاؤنٹس کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری نیب تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوگئے، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔بلاول بھٹو نے پیشی سے پہلے ...

مزید پڑھیں »

حکومت سے مذاکرات ناکام،پیف پارٹنرز کا دھرنا جاری

لاہور(پاک نیوز)پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پارٹنرز نے آج داخلہ نہ کھولنے اور فیس اضافہ نہ کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہر ہ کیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق آج صبح دس بجے پنجاب بھر کے پیف پارٹنرز ناصر باغ میں جمع ...

مزید پڑھیں »