شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان (صفحہ 90)

پاکستان

سرکاری سکولوں کی مانیٹرنگ اب آن لائن ہوگی، ایپلی کیشن تیار

لاہور(پاک نیوز)محکمہ سکولزایجوکیشن آن لائن ایپلی کیشن کے ذریعہ سکولوں کی مانیٹرنگ کرے گا۔ اے ای اوز سکول وزٹ کے بعد آن لائن رپورٹ جمع کرائیں گے۔یہ بھی لازمی پڑھیںکلاسز کی آن لائن مانیٹرنگ کا سلسلہ تین ماہ بعد شروع ...

مزید پڑھیں »

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے واپس روانہ

اسلام آباد(پاک نیوز) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے واپس روانہ ہوگئے ہیں۔ایوان صدر سے روانگی کے موقع پر صدر مملکت ممنون حسین نے سعودی ولی عہد کو الوداع کیا۔ سعودی ولی ...

مزید پڑھیں »

آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل: شہباز شریف سمیت 10 ملزمان پر فرد جرم عائد

اسلام آباد(پاک نیوز) احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال کیس میں سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف، فواد حسن فواد سمیت 10 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ عدالت نے گواہان کو طلب کرتے ہوئے سماعت 4 مارچ تک ملتوی ...

مزید پڑھیں »

صدر پاکستان نےولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کونشان پاکستان کےاعلیٰ اعزاز سے نوازدیا

اسلام آباد (بیوروچیف) صدر پاکستان عارف علوی نے پاکستان کے معزز مہمان ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو نشان پاکستان کے اعلیٰ اعزاز سے نواز دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں ولی عہد محمد بن سلمان کے اعزاز ...

مزید پڑھیں »

سعودی ولی عہد سے آرمی چیف کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(پاک نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی کی زیر قیادت پارلیمانی وفد بھی ...

مزید پڑھیں »

سعودی ولی عہد کی پاکستان آمدپرچھٹی کا اعلان

اسلام آباد ( پاک نیوز) وزارت داخلہ نے سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد پر وفاقی دارالحکومت میں پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیاہے ،18فروری کو اسلام آباد میں عام تعطیل ہو گی ۔سکول کالج اور سرکاری دفاتر بند ...

مزید پڑھیں »

نیب کا پرویز خٹک اور مشتاق غنی کے گرد بھی گھیرا تنگ

پشاور(پاک نیوز) اختیارات کاناجائز استعمال کرنے والوں کے گرد نیب نے گھیرا تنگ کر لیا، نیب خیبر پختونخوا نے وزیردفاع پرویزخٹک، اسپیکرصوبائی اسمبلی مشتاق غنی، سابق چیف سیکریٹری امجد علی خان کے خلاف انکوائری شروع کردی ہے اورانہیں اگلے ہفتے ...

مزید پڑھیں »

شہباز شریف اور مریم کی جناح ہسپتال آمد، نواز شریف سے ملاقات

لاہور(پاک نیوز) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور مریم نواز نے جناح ہسپتال میں نواز شریف سے ملاقات کی۔شہباز شریف نے کہا اللہ تعالی جلد بڑے بھائی کو صحت عطا فرمائیں گے، ہسپتال آیا ہوں ملکر بات کروں گا، پہلے ہی ...

مزید پڑھیں »

سعودی ولی عہد کل پاکستان آئیں گے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(پاک نیوز) شیڈول بدل گیا، سعودی ولی محمد بن سلمان سولہ کے بجائے سترہ فروری کو دو روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے پروگرام میں تبدیلی کی گئی ہے وہ ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی رہنما نیب کے ریڈار پر،فردوس عاشق اعوان کی چھان بین شروع

لاہور(پاک نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پی ٹی آئی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کے اثاثہ جات کی چھان بین شروع کر دی ہے۔لاہور نیوز کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے پی ٹی آئی کی رہنما فردوس عاشق ...

مزید پڑھیں »