شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / فوٹو گیلری (صفحہ 4)

فوٹو گیلری

اوکاڑہ: سٹی پریس کلب (رجسٹرڈ) اوکاڑہ کی حلف وفاداری کی تقریب

اوکاڑہ: نو منتخب صدر سٹی پریس کلب (رجسٹرڈ) اوکاڑہ محمد مظہررشید چوہدری حلف وفاداری کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں

مزید پڑھیں »

چنیوٹ: بچے چاردیواری کے بغیرسکول میں پڑھتے ہوئے

مزید پڑھیں »

اوکاڑہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات صدر رائے ارشد رضا ،جنرل سیکرٹری نعیم اللہ چوہدری

اوکاڑہ (محمد مظہررشید چوہدری سے ) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں کامیابی کے بعد صدر رائے ارشد رضا ،جنرل سیکرٹری نعیم اللہ چوہدری کا خواتین وکلاء کے ساتھ گروپ فوٹو

مزید پڑھیں »

محفل نعت کا پوسٹر

لاہور(پاک نیوز) محفل نعت کا پوسٹر

مزید پڑھیں »

اوکاڑہ ڈی سی او سقراط امان رانا انسداد پولیو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں

اوکاڑہ : محمد مظہررشید چوہدری سے

مزید پڑھیں »

پی ایس لیگ کے لیے پانچوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے نام کا اعلان

لاہور(پاک نیوز)پی ایس لیگ کے لیے پانچوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے نام کا اعلان

مزید پڑھیں »

اوکاڑہ : اوکاڑہ :فافین اورپنجاب لوک سجاگ کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ گورنس سپورٹ گروپ کی تربیتی ورکشاپ

اوکاڑہ :فافین اورپنجاب لوک سجاگ کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ گورنس سپورٹ گروپ کی تربیتی ورکشاپ سے امتیاز احمد وٹو خطاب کر رہے ہیں

مزید پڑھیں »

برمنگھم نیشنل یونین آف جرنلسٹس ( NUJ ) برطانیہ برمنگھم و کونٹری برانچ کی ماہانہ اہم میٹنگ کے دوران چیئر ٹونی ایڈمز ، ٹوم او نیل ، نوجوان صحافی و معروف کالم نگا ر ایس ایم عرفان طا ہر ، ...

مزید پڑھیں »

اوکاڑہ : سلام ٹیچر ڈے کے موقع پر گورنمنٹ ایم سی جونیئر ماڈل گرلزہائی سکول میں سیمینارکا انعقاد

اوکاڑہ : سلام ٹیچر ڈے کے موقع پر گورنمنٹ ایم سی جونیئر ماڈل گرلزہائی سکول میں منعقدہ سیمینار سے ای ڈی او ناہید واصف ،ای ڈی او (سی ڈی) رانا محمد اشرف جاوید ،پرنسپل غزالہ بٹ خطاب کر رہے ہیں

مزید پڑھیں »

برمنگھم ،نوجوان صحافی و معروف کالم نگا ر ممبر نیشنل یونین آف جرنلسٹس(این یو جے) برطانیہ ایس ایم عرفان طا ہر چیئرمین بنا ت المسلمین و چیف ایگزیکٹو آفیسر نور ٹی وی برطانیہ مسز سمیرا فرخ کو انکے عہدوں کا چارج سنبھا لنے پر مبارکباد دیتے ہو ئے خوبصورت پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں ۔

برمنگھم ،نوجوان صحافی و معروف کالم نگا ر ممبر نیشنل یونین آف جرنلسٹس(این یو جے) برطانیہ ایس ایم عرفان طا ہر چیئرمین بنا ت المسلمین و چیف ایگزیکٹو آفیسر نور ٹی وی برطانیہ مسز سمیرا فرخ اور ایم ڈی نو ...

مزید پڑھیں »