شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / فوٹو گیلری (صفحہ 8)

فوٹو گیلری

اوکاڑہ : یونیورسٹی آف ایجوکیشن ماڈل سکول کی افتتاحی تقریب

اوکاڑہ : یونیورسٹی آف ایجوکیشن ماڈل سکول کی افتتاحی تقریب میں صوبائی وزیر محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں محمد منیر ،ڈی سی او قیصر سلیم ،ڈی پی او محمد فیصل رانا اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ...

مزید پڑھیں »

اوکاڑہ: محمد مظہر رشید چوہدری کا آر یو جے تحصیل اوکاڑہ کی نومنتخب باڈی میں بطور وائس چیئرمین حلف

اوکاڑہ: محمد مظہر رشید چوہدری کے آر یو جے تحصیل اوکاڑہ کی نومنتخب باڈی میں بطور وائس چیئرمین حلف اٹھانے کی تقریب کے بعد وکلاء ظفر اقبال قیصر، زاہد عباس بخاری، عابد مشتاق، سہیل مغل و دیگر کے ہمراہ گروپ ...

مزید پڑھیں »

اوکاڑہ: گور نمنٹ پوسٹ گر یجو ایٹ کا لج اوکاڑہ کے اسسٹنٹ پرو فیسرو صد ر شعبہ تا ریخ و مطا لعہ پا کستا ن پر و فیسر شوکت علی شاہدکی ریٹائرمنٹ پر کالج پرنسپل ظفر علی ٹیپو کے ساتھ سٹا ف کا گروپ فوٹو

اوکاڑہ: گور نمنٹ پوسٹ گر یجو ایٹ کا لج اوکاڑہ کے اسسٹنٹ پرو فیسرو صد ر شعبہ تا ریخ و مطا لعہ پا کستا ن پر و فیسر شوکت علی شاہدکی ریٹائرمنٹ پر کالج پرنسپل ظفر علی ٹیپو کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

اوکاڑہ :خواتین کے عالمی دن کے موقع پرمعروف سماجی ورکر مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ کو اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازگیا

اوکاڑہ :خواتین کے عالمی دن کے موقع پر عورت فاؤنڈیشن کے پروگرام جوابدہی سیمینار میں معروف سماجی ورکر مس صائمہ رشید ایڈووکیٹ کو اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازگیا

مزید پڑھیں »

اوکاڑہ :آرٹس کونسل اوکاڑہ میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر آواز جوابدہی پروگرام کے سیمینارسے ڈسٹرکٹ کو آرڈنیشن آفیسر قیصر سلیم خطاب کر رہے ہیں

اوکاڑہ :آرٹس کونسل اوکاڑہ میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر آواز جوابدہی پروگرام کے سیمینارسے ڈسٹرکٹ کو آرڈنیشن آفیسر قیصر سلیم ، ای ڈی او سی ڈی رانا اشرف جاوید،مس صائمہ رشید ایڈوکیٹ،ڈی ایس پی عذرا پروین ،کو آرڈنیٹر ...

مزید پڑھیں »

اوکاڑہ: ” ماڈا” جرنلسٹس فورم کے شہباز ساجد ،محمد مظہررشید چوہدری ،مس صائمہ رشید ،محمد عاشق ،عرفان اعجازکی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل رانا

اوکاڑہ: ” ماڈا” جرنلسٹس فورم کے شہباز ساجد ،محمد مظہررشید چوہدری ،مس صائمہ رشید ،محمد عاشق ،عرفان اعجازکی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل رانا ،ایم این اے ندیم عباس ربیرہ سے خصوصی ملاقات کے بعد گروپ فوٹو

مزید پڑھیں »

کارٹون

مزید پڑھیں »

ضلع اوکاڑہ کی نمایاں کاروباری شخصیت چوہدری انعام الحق نے اپنے والد مرحوم سابق ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری اکرام الحق کے نام پر قائم کی گئی فاؤنڈیشن کی جانب سے آئی ڈی پیز کے لئے ایک لاکھ روپے کا چیک ڈی سی او کے حوالے کیا

اوکاڑہ (محمد مظہررشید چوہدری سے۰)۔     ضلع اوکاڑہ کی نمایاں کاروباری شخصیت چوہدری انعام الحق نے اپنے والد مرحوم سابق ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری اکرام الحق کے نام پر قائم کی گئی فاؤنڈیشن کی جانب سے آئی ی سی ...

مزید پڑھیں »

اوکاڑہ : مقامی اکیڈمی میں سٹوڈنٹس تقریب

اوکاڑہ : مقامی اکیڈمی میں سٹوڈنٹس تقریب

مزید پڑھیں »

کارٹون

مزید پڑھیں »