شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پروفیسر رفعت مظہر (صفحہ 5)

پروفیسر رفعت مظہر

حیرت ہے کہ۔۔۔۔۔

وزیرِاعظم صاحب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں فرمایا ’’مجھے اُن لوگوں پر حیرت ہے جو پانامہ اور جے آئی ٹی رپورٹ پڑھنے کے بعد بھی لٹیروں کا دفاع کر رہے ہیں‘‘۔ صاحب! پاکستان تو ہے ...

مزید پڑھیں »

اِنتشار میں کسی کی بھلائی نہیں

اگرعدلیہ کے فیصلے آنے سے پہلے فیصلے نہ سنائے جاتے، اپوزیشن کو کونے میں لگانے کی کوشش نہ کی جاتی، عوام بَدحال نہ ہوتے، مہنگائی کا عفریت مُنہ کھولے کھڑا نہ ہوتا، انتظامیہ میں بلاوجہ اکھاڑ پچھاڑ نہ ہوتی، قدم ...

مزید پڑھیں »

نفرتوں کے سوداگر

آج 16 دسمبر ہے، تاریخِ پاکستان کا سیاہ ترین دن، وہ دن جب قائد کا پاکستان دولخت ہوا، وہ دن جب ڈھاکہ کے پلٹن میدان میں ہماری عظمتیں سرِعام نیلام ہوئیں، وہ دن جب جنرل اروڑا نے جنرل نیازی کے ...

مزید پڑھیں »

اب تو کنٹینر کی جان چھوڑ دیں

rکبھی کبھی ہم ’’آٹے دال کا بھاؤ‘‘ معلوم کرنے بازار کا رُخ کر لیا کرتے ہیں۔ گزشتہ دنوں جب بازار گئے تو اشیائے خورونوش کے نرخ سُن کر ہمارے چودہ طبق روشن ہو گئے۔ تھوڑی ندامت بھی ہوئی کہ ہم ...

مزید پڑھیں »

پھر امن کی آشا

ہمیں امن کے گیت گاتے، آشاؤں کے دیپ جلاتے 70 برس بیت چکے لیکن جواہرلال نہرو سے نریندر مودی تک کسی بھارتی وزیرِاعظم نے مثبت جواب نہ دیا۔ وجہ اُس کی یہ کہ بھارت نے پاکستان کے وجود کو کبھی ...

مزید پڑھیں »

چور چور کا شور

مہنگائی کا عفریت مُنہ کھولے کھڑا ہے۔ اشیائے خورونوش کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ لوگ نانِ جویں کے محتاج اور سیاستدان ’’چورچور‘‘ کھیلنے میں مصروف۔ پارلیمنٹ کے اجلاس الزام تراشیوں کی نذر ہوجاتے ہیں۔ کسی کو یہ ہوش ...

مزید پڑھیں »

یہی تو ہے مکافاتِ عمل

چھُری خربوزے پہ گرے یا خربوزہ چھری پہ، نقصان بیچارے خربوزے کا۔ اقتدار کی جنگ جیتنے والا مسندِاقتدار پر جلوہ افروز ہوتا ہے تو ہارنے والا روزِاوّل سے ہی ’’کرسی‘‘ چھیننے کی تگ ودَو میں مصروف ہو جاتا ہے۔ اِس ...

مزید پڑھیں »

سہانے سپنوں کی تعبیر کب؟؟؟

پاک سرزمین کو اللہ تعالےٰ نے دنیا کی ہر نعمت سے نوازا ہے۔ یہاں فلک بوس چوٹیاں بھی ہیں اور جنت نظیر وادیاں بھی، سونا اُگلتی زرخیز زمینیں بھی ہیں اور زمین کے اندر تہ در تہ چھپے خزانے بھی، ...

مزید پڑھیں »

تبدیلی دَھڑادَھڑ

ذوالفقارعلی بھٹو نے روٹی، کپڑا اور مکان کا نعرہ لگایاتو قوم نے دیدہ ودل فرشِ راہ کیے لیکن حصولِ اقتدار کے باوجود یہ ادھورا نعرہ کبھی پورا نہ ہوسکا۔آصف زرداری نے ’’پاکستان کھپے‘‘ کہا تو قوم نے بغلیں بجائیں کہ ...

مزید پڑھیں »

نَیب کی پھُرتیاں

5 اکتوبر کو نَیب لاہور نے قائدِحزبِ اختلاف ، ر نوازلیگ کے صدر اور سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کو صاف پانی سکینڈل میں طلب کیا اور نَیب آفس پہنچنے پر آشیانہ ہاؤسنگ سکیم سکینڈل میں گرفتار کر لیا۔ اِسی ...

مزید پڑھیں »