شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / علاقائی

علاقائی

نمازیوں کی شہادت سے پرچم اسلام سرنگوں نہیں سربلندہوا: محمدناصراقبال خان

لاہور(پریس ریلیز) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدرمحمدناصراقبال خان، سیکرٹری جنرل محمدرضاایڈووکیٹ ،سینئر نائب صدور ناصرقریشی،شیخ طلال امجد ،ندیم اشرف ،تنویرخان ، مخدوم وسیم قریشی ایڈووکیٹ،میاں زاہدلطیف، محمداشرف عاصمی ایڈووکیٹ ،سلمان پرویز،مرکزی نائب صدور ناصرچوہان ،ممتاز اعوان ،محمد شاہد ...

مزید پڑھیں »

پیف پارٹنرز اتحاد کی کال، 19 مارچ کو ضلع قصور کے پیف پارٹنرز بھرپورشرکت کریں گے

قصور(نامہ نگار)ضلع قصور سے پیف پارٹنرز کا دس گاڑیوں پر مشتمل قافلہ 19 مارچ کو دس بجے ناصر باغ لاہور پہنچے گا۔ نامہ نگار کے مطابق نئے داخلے اور چھ سال سے فیس میں اضافہ نہ ہونے کے خلاف پیف ...

مزید پڑھیں »

میونسپل کمیٹی بھائی پھیرومیں 18سے23مارچ تک ہفتہ صفائی منایا جائے گا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)حکومت پنجاب کی ہدایت پر میونسپل کمیٹی بھائی پھیروتحصیل پتوکی میں 18سے23مارچ تک ہفتہ صفائی منایا جائے گا، شہریوں میں اپنے شہر کو صاف ستھرا رکھنے، شجرکاری کی ترغیب دینے کیلئے آگاہی واکس کا انعقاد مورخہ2019.03. 18بروز سوموار ...

مزید پڑھیں »

پیف پارٹنرز اتحادکا 19مارچ کو ناصرباغ میں احتجاج کا اعلان، حکومت کا امتحان

 لاہور(نامہ نگار)پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پارٹنرز نے صوبائی وزیرتعلیم مراد راس اور سیکرٹری ایجوکیشن کے حکم پر پیف پارٹنرز سکولز کو نئے ایڈمیشن اوپن نہ کرنے پر 19 مارچ کو ناصر باغ میں احتجاج کی کال دے دی۔ یادر ہے ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر مراد راس کے آج کے ٹویٹ پر پیف پارٹنرز اتحاد نالاں

لاہور(نامہ نگار) صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کے آج کے ٹویٹ سے پیف پارٹنرز مشتعل ہوگئے ہیں۔ پیف پارٹنرز اتحاد ، تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر مراد راس صوبائی وزیرتعلیم نے پیف پارٹنرز کے احتجاج کے حوالے سے اپنے ٹویٹ ...

مزید پڑھیں »

جمبر:خانکے موڑ کے قریب جوئے کے اڈے پرچھاپہ، چارجواری موقع پرگرفتار

جمبر(نامہ نگار)چوکی انچارج جمبرنے خانکے موڑ کے قریب بی ایس لنک کینال کی غار میں قائم با اثر وڈیرے کی سرپرستی میں قائم جوئے کے اڈے پر کامیاب چھاپہ چارجواریوں کو موقع پر گرفتار کرکے داؤ پر لگے ہوئے13ہزار 50روپے ...

مزید پڑھیں »

مانگا منڈی:شامکی بھٹیاں سٹاپ پر ڈائیو بس اور ٹیوٹا میں تصادم

مانگا منڈی(پاک نیوز) ملتان روڈ شامکی بھٹیاں سٹاپ پر ڈائیو بس اور ٹیوٹا میں تصادم ۔حادثہ ہوتے ہی ٹیوٹا کا ایک سلنڈر پھٹ گیا اور آگ لگ گئی ۔ سترہ افراد زخمی ریسکیو کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ...

مزید پڑھیں »

چونیاں:سینئر ٹیچرقاری محمد وکیل اور ساجدمسیح ریٹائر ہوگئے

چونیاں(نامہ نگار)سینئر ٹیچر قاری محمد وکیل اور ساجدمسیح ریٹائر ہوگئے ۔قاری محمد وکیل کی ریٹائرمنٹ سے محکمہ تعلیم ایک عظیم انسان سے محروم ہو گیا۔ ان کی 34 سالہ خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ عوامی و سماجی حلقوں ...

مزید پڑھیں »

مصطفی آباد:ایس ایچ او سید ثقلین بخاری کی کاروائی، پانچ افراد گرفتار

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) ایس ایچ او سید ثقلین بخاری کی کاروائی، پانچ افراد گرفتار،ڈی پی او قصور کے خصوصی احکامات کی روشنی میں سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ایس ایچ اومصطفی آباد سید ثقلین بخاری ...

مزید پڑھیں »

لاہور:مودی مائنڈ سیٹ انسانیت کیلئے زہرقاتل ہے: محمدناصراقبال خان

لاہور(پریس ریلیز) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدرمحمدناصراقبال خان، سیکرٹری جنرل محمدرضاایڈووکیٹ ،سینئر نائب صدور ناصرقریشی ،ندیم اشرف ،تنویرخان ، مخدوم وسیم قریشی ایڈووکیٹ،میاں زاہدلطیف، محمداشرف عاصمی ایڈووکیٹ ،سلمان پرویز،مرکزی نائب صدور ناصرچوہان ،ممتازاعوان ،محمد شاہد محمود ،صدرنیویارک محمدجمیل ...

مزید پڑھیں »