شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / علاقائی (صفحہ 1968)

علاقائی

وہاڑی:وہاڑی میں غیر اعلا نیہ لوڈ شیڈ نگ کے خلاف مر کزی انجمن تا جران وہاڑی کا احتجاج

وہاڑی﴿ بیورورپورٹر ﴾ وہاڑی میں غیر اعلا نیہ لوڈ شیڈ نگ کے خلاف مر کزی انجمن تا جران وہاڑی کے ز یر اہتما م ٹی ایم اے چوک میں 3گھنٹے بھوک ہڑ تا لی کیمپ اور شہری تجار تی تنظیموں ...

مزید پڑھیں »

وہاڑی:مجیدن بھٹی وہاڑی پو لیس سے مقا بلہ کر تے ہو ئے جھنگ میں مارا گیا

وہاڑی﴿بیورورپورٹر ﴾ڈ کیتی ، قتل ، را ہزنی ، چوری ، نا جا ئز اسلحہ کے دو اضلاع کے تھا نوں کے 13سنگین مقد مات میں اشتہاری ، ایم پی اے شہر یار خا ن کے فارم پر لا کھوں ...

مزید پڑھیں »

وہاڑی:منشیات فروش مقا می پو لیس کی آ نکھ کا تارہ بن گیا

وہاڑی﴿ بیورورپورٹر ﴾ منشیات فروش مقا می پو لیس کی آ نکھ کا تارہ بن گیا تھا نے ، عدا لت سمیت مختلف فور مز پر وا لد ین نے سر عام منشیات فرو شی کے خلاف تا د یبی ...

مزید پڑھیں »

قصور:جماعت اسلامی ضلع قصور نے ڈاکٹر عظیم الدین زاہد کی حمایت کا اعلان کر دیا

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾ جماعت اسلامی ضلع قصور نے حلقہ این اے 140کے ضمنی الیکشن میں مرکزی جمعیت اہلحدیث کے امیدوار ڈاکٹر عظیم الدین زاہد کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی ضلع قصور کی مجلس ...

مزید پڑھیں »

حاصل پور میں ایم کیو ایم کی رکنیت سازی کا عمل شروع

حا صل پور﴿تحصیل رپورٹر﴾ متحدہ قومی موومنٹ پورے ملک میں رکنیت سازی مہم کے سلسلے میں تحصیل حا صل پور میں چوک فوارہ میں کیمپ کا آغاز کر دیا ہے جس میں الطاف بھائی اور ایم کیو ایم کے فکرو ...

مزید پڑھیں »

لاہور:ایف آئی اے ثبوت نہ ہونے کی بنا پرسیدحامدسعیدکاظمی کورہا کرے:حاجی محمدحنیف طیب

لاہور﴿ امتیاز علی شاکر﴾سنی اتحادکونسل کے مرکزی جنرل سیکرٹری حاجی محمدحنیف طیب نے کہا ہے کہ ایف آئی اے کو تقریبا ڈیڑھ سال ہونے کو ہے،اس عرصہ میں تمام تر کوششوں کے باوجود ایف آئی اے کو سید حامدسعیدکاظمی کیخلاف ...

مزید پڑھیں »

لاہور:کاہنہ میں ایک ہفتے کے دوران درجنوں ڈکیتی کی وارداتیں،عوام نے فیروزپورروڈ2گھنٹے تک بلاک رکھی

کاہنہ﴿امتیاز علی شاکر﴾کاہنہ وگردونواح کے علاقوں میں ایک ہی ہفتے میں درجنوں ڈکیتی کی وارداتیں ،پولیس ملزمان کوگرفتارکرنے میں ناکام ،عوام سراپا احتجاج ،تفصیلات کے مطابق تھانہ کاہنہ اور گردونواح کے علاقوں شالیمارٹائون،گجومتہ،مین شہزادہ روڈ،تھہ پنجو،دھپ سڑی،سلیم ٹائون وغیرہ میں ...

مزید پڑھیں »

سیالکوٹ:کلاسوالہ تلونڈی عنایت خان روڈ کی تعمیرکا افتتاح

سیالکوٹ﴿ بیورو رپورٹ﴾ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر سیالکوٹ مجاہد شیر دل نے کہا ہے کہ کلاسوالہ تلونڈی عنایت خان روڈ کی تعمیر پر 1کروڑ روپے لاگت آئے گی اور یہ منصوبہ مارچ کے آخر تک مکمل کرلیا جائے گا۔ انہوں نے بات ...

مزید پڑھیں »

سیالکوٹ:کتب بینی بہترین مشغلہ ہے اور کتاب ہی انسان کے بہترین دوست ہے

سیالکوٹ﴿ بیورو رپورٹ﴾ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ سید علی محسن نے کہا ہے کہ کتب بینی بہترین مشغلہ ہے اور کتاب ہی انسان کے بہترین دوست ہے ۔یہ بات انہوں آج ضلع سیالکوٹ کے طلبائ وطالبات کے مابین کتب بینی کے ...

مزید پڑھیں »

سیالکوٹ:ایجوکیشن آفیسرنے چھاپہ مارکرگورنمنٹ گرلزہائی سکول لنگے تحصیل پسروکی ہیڈ مسٹریس کومعطل کردیا

سیالکوٹ﴿ بیورو رپورٹ﴾ایگزیکٹیو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیالکوٹ سجاد اسلم کاہلوں نے اچانک چھاپہ مار کر گورنمنٹ گرلز ہائی سکول لنگے تحصیل پسرور کی ہیڈ مسٹریس آسیہ بی بی، پرائمری سکول ٹیچر سیدہ ساجدہ اور ایلیمنٹری ٹیچر ممتاز بانو کو ڈیوٹی ...

مزید پڑھیں »