شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / علاقائی (صفحہ 1971)

علاقائی

وہاڑی:زاہد انوردولتانہ اپنے کاغذات وا پس لیں گئی،اصل مقابلہ نتا شہ دو لتا نہ اور بلا ل اکبربھٹی کے مابین ہوگا

vوہاڑی﴿بیورو رپورٹ﴾ محتر مہ عقیلہ دو لتا نہ کو این اے 168کاامیدوار بناکر پسپا ئی اختیار کر نے میں مسلم لیگ﴿ن﴾ کی مرزی نا ئب صدر محتر مہ تہمینہ دو لتا نہ پر دو لتا نہ اور معز ز ین ...

مزید پڑھیں »

لاہور:لاہور ،ہال روڈ پر واقع تجارتی مرکز میں آتشزدگی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے علاقے ہال روڈ پر واقع ایک تجارتی مرکز میں آگ لگ گئی اطلاعات کے مطابق ہال روڈ پر واقع تجارتی مرکز کے گراؤنڈ فلور میں ایک الیکٹرانک اشیاء کی دکان میں آگ لگ گئی جس ...

مزید پڑھیں »

کراچی:پولیس بھرتی کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ 10 فروری سے بڑھا کر 17 فروری 2012ئ کردی گئی

کراچی﴿نمائندہ﴾کراچی پولیس میں بھرتی کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ 10 فروری سے بڑھا کر 17 فروری 2012ئ کر دی گئی ہے۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق کراچی پولیس میں بھرتی کے خواہش مند امیدوار اپنی درخواستیں 17 فروری تک ...

مزید پڑھیں »

سرگودھا:مضر صحت گوشت کی فروخت عروج پر

سرگودہا﴿تحصیل رپورٹر﴾سرگودہا مضر صحت گوشت کی فروخت عروج پر ‘مفاد پرست عناصر دونوں ہاتھوں سے عوام کو لوٹنے میں مصروف ‘تفصیلات کے مطابق سرگودہا و گردونواح میں پانی ملے مضر صحت گوشت کی سرعام فروخت جری ہے قصاب خود ویٹرنری ...

مزید پڑھیں »

سرگودھا:محکمہ سوئی گیس سست روی کا شکار ‘مہینوں سے جمع درخواستوں کے ڈیمانڈ نوٹس جاری نہ ہوسکے

سرگودہا﴿تحصیل رپورٹر﴾محکمہ سوئی گیس سست روی کا شکار ‘مہینوں سے جمع درخواستوں کے ڈیمانڈ نوٹس جاری نہ ہوسکے ‘شہری گیس میٹر کے حصول میں رل گئے متاثرہ افراد کا شدید احتجاج ‘تفصیلات کے مطابق محکمہ سوئی گیس سرگودہا کی ناقص ...

مزید پڑھیں »

موبائل فون پر خاتون کو قتل کی دھمکیاں دینے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج

سرگودہا﴿تحصیل رپورٹر﴾موبائل فون پر خاتون کو قتل کی دھمکیاں دینے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج ‘تفصیلات کے مطابق چک نمبر46شمالی کی رہائشی نسرین اختر بی بی کو جناح کالونی کے رہائشی اللہ دتہ نے موبائل فون پر جان سے مارنے ...

مزید پڑھیں »

سرگودھا:لاکھوں روپے ہتھیانے کی غرض سے جعلی چیک دینے والے افراد کیخلاف مقدمات درج

سرگودہا﴿تحصیل رپورٹر﴾لاکھوں روپے ہتھیانے کی غرض سے جعلی چیک دینے والے افراد کیخلاف مقدمات درج ‘تفصیلات کے مطابق شاہین آباد کے رہائشی محمد یونس نے کاروباری لین دین پر چک نمبر79شمالی کے محمد اعجاز کوچھیانوے لاکھ روپے کا چیک دیا ...

مزید پڑھیں »

سانگھڑسنجھورو کے قریب راؤ تانی میں ایک شخص کا اقدام خود کشی

سانگھڑ ﴿ نمائندہ ﴾تفصیلات کے مطابق تعلقہ سنجھورو کے گاؤں راؤ تانی میں حسین کیریو ولد مصری کیریو نے گھریلو ناچاکی کی وجہ سے پسٹل کا فائر کر کے خودکشی کر لی لاش کو سول اسپتال لایا گیا جہاں پر ...

مزید پڑھیں »

سنجھورو:اکستان کارڈ سینٹرسنجھورو میں بے ضابطگیوں کے خلاف ایک شہری نے پٹیشن داخل کرا دی

سنجھورو(نامہ نگار) پاکستان کارڈ سینٹرسنجھورو میں بے ضابطگیوں کے خلاف ایک شہری نے پٹیشن داخل کرا دی۔تفصیلات کے مطابق سنجھورو کے ایک رہائشی محمد حسین ولد محمد امین نے شیشن کورٹ سانگھڑ میں پاکستان کارڈ سینٹرسنجھورو کے عملے ذاکر حسین ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:ڈاکووؤں نےمحنت کش کو نقدی اور موبائل سے محروم کردیا

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾ تین مسلح ڈاکووئوں نے گن پوائنٹ پر محنت کش کو ہزاروں روپے نقدی اور موبائل سے محروم کر دیا ۔ دیہاتیوں نے دو ڈاکو گھیرا ڈال کر پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دئیے ۔ تفصیلات کے ...

مزید پڑھیں »