شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / علاقائی (صفحہ 1972)

علاقائی

سرگودھا:مرکزی انجمن تاجران شہر وضلع سرگودھاکے صدرکا پریس کانفرنس میں الکیشن کا اعلان

سرگودہا﴿تحصیل رپورٹر﴾مرکزی انجمن تاجران شہر وضلع سرگودھا کے صدر خواجہ احمد حنیف نے میاں جبار کی طرف سے الیکشن کمیٹی کے حوالہ سے دیئے گئے تین معزز ممبران زاہد اقبال خان صدربازار بلاک 14، ملک عرفان حیدر جنرل سیکرٹری کارخانہ ...

مزید پڑھیں »

ملک کو استحصالی قوتوں سے نجات دلا کر ہی امن اور ترقی کی منزل کو حاصل کیا جاسکتا ہے

سرگودہا﴿تحصیل رپورٹر﴾ ملک کو استحصالی قوتوں سے نجات دلا کر ہی امن اور ترقی کی منزل کو حاصل کیا جاسکتا ہے ۔ بلوچستان ‘سندھ قبائلی علاقوں سمیت ملک کے بڑے شہروں میں بھی صحافیوں کو پیشہ وارانہ فرائض کی انجام ...

مزید پڑھیں »

کراچی: میٹرک کے امتحانات 5 اپریل سے اورانٹرکے امتحانات 7 مئی 2012 سے شروع کرنے کی منطوری

کراچی ﴿نمائندہ﴾کراچی ،صوبائی محکمہ تعلیم کے تحت ہونے والے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ میٹرک کے امتحانات 5 اپریل سے اور انٹر کے امتحانات 7 مئی 2012 سے شروع کرنے کی منطوری دیدی ہے جب کہ کراچی کے ...

مزید پڑھیں »

کسان بورڈ کی جنرل کونسل کا11فروری کااجلاس کسانوں کے مسائل کے حل کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا

لاہور ﴿ پریس ریلیز﴾ کسان بورڈ پاکستان کے جنرل سیکرٹری ملک محمد رمضان روہاڑی نے پریس کو جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک بھر کے کسانوں کے گھمبیر مسائیل کے حل پر غور کیلیے صدر کسان بورڈ سردار ...

مزید پڑھیں »

حاصلپور:بلاگ آفیسر ذوالفقار بلوچ کاجنگلات کی لکڑی چوری پر103585 روپے جرمانہ وصول

حاصل پور ( چیف رپورٹر)محکمہ جنگلات قائم پور کے بلاک آفیسر ذوالفقار بلوچ نے دوارن چیکنگ سرکاری لکٹری  چوری کرنے پر محمد نواز۔ منظور احمد ۔ محمد عاشق۔ محمد نواز۔ فلک شیر۔مختار احمد۔بشیر احمد،محمد ریاض۔ محمد اکرم۔غلام حسین۔ ذالفقار علی۔محمد ...

مزید پڑھیں »

وہاڑی:صحافی کی پہچان صحافت اور خبر سے ہوتی ہے۔ مرزا گلزار بیگ

وہاڑی﴿ بیوروچیف ﴾ سا بق وہاڑی پر یس کلب مرزا گلزار بیگ نے کہا ہے کہ بڑی بلڈ نگیں ، عہدے اور کاروبار صحا فی کی پہچا ن نہیں ہو تے اس کی پہچا ن صحا فت اور خبر سے ...

مزید پڑھیں »

وہاڑی:ڈی سی اواحسا ن بھٹہ کے جر ما نوں کے باو جود بھی مہنگا ئی میں کمی نہ آ سکی

ہاڑی﴿ بیوروچیف ﴾ ڈی سی او وہاڑی احسا ن بھٹہ ، اسسٹنٹ کمشنر مار یہ طارق کی وا ر نگز اور جر ما نوں کے باو جود بھی مہنگا ئی میں کمی نہ آ سکی صار فین کیمطابق دال چنا ...

مزید پڑھیں »

پشین: پشین کے قریبی علاقے میںپاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

پشین﴿بیوروچیف﴾ پشین کے قریبی علاقے جگدہ میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ F.7.PGمعمول کے مطابق پرواز کرتے ہوئے پہاڑوں میں گر کر مکمل طور پر تباہ ہوگیا پائلٹ محمد آصف موقع پر ہی شہید ہوگیا ‘ قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے ...

مزید پڑھیں »

پشین کے قریب غڑکئی میں نامعلوم مسلح افراد گاڑی چھین کرفرار

پشین ﴿بیوروچیف/ملک سعداللہ جان ترین﴾پشین کے قریب غڑکئی میں نامعلوم مسلح افراد گاڑی چھین کرفرار۔تفصیلات کے مطابق جاوید خان اور انکے ساتھی لاہور سے کوئٹہ آرہے تھے کہ لیویز تھانہ غڑکئی کے حدود میں مسلح افراد نے اسلحے کے زور ...

مزید پڑھیں »

چناب نگر:14 سالہ دوشیزہ اغواہ، خاتون سمیت پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج

چناب نگر﴿بیورو چیف﴾14 سالہ دوشیزہ اغواہ خاتون سمیت پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق:شوکت اور اس کی بیوی بشیراںنے احمد فاروق۔صباحت عباس اور خضر حیات ساکنان چک نمبر 39 جنوبی سرگودہا نے زبردستی گھر میں گھس کرمحمد ...

مزید پڑھیں »