شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / علاقائی (صفحہ 1976)

علاقائی

سرگودھا:فراڈیوں نے امانت رکھوائے طلائی زیورات اور نقدی خرد برد کرلی

سرگودھا﴿ تحصیل رپورٹ﴾فراڈیوں نے امانت رکھوائے طلائی زیورات اور نقدی خرد برد کرلی بتایا گیا ہے کہ چک نمبر151شمالی کے عبدالرئوف نے کچھ عرصہ قبل اپنے طلائی زیورات جن کی مالیت ساڑھے پانچ لاکھ روپے تھی ملزمان محبوب علی اور ...

مزید پڑھیں »

سرگودھا:دن دیہاڑے مسلح ڈاکوئوں نے جیولرز شاپ سے لاکھوں روپے مالیت کا سونا لوٹ لیا

سرگودھا﴿ تحصیل رپورٹ﴾ دن دیہاڑے مسلح ڈاکوئوں نے جیولرز شاپ سے لاکھوں روپے مالیت کا سونا لوٹ لیا ۔ انجمن صرافہ بازار کا پولیس کیخلاف شدید احتجاج صرافہ بازار سمیت کچہری بازار بند کرادیاپولیس کیخلاف نعرہ بازی ۔ بتایا گیا ...

مزید پڑھیں »

پھولنگر: ویلڈنگ کرتے ہوئے ڈرم زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾ ویلڈنگ کرتے ہوئے ڈرم زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا ۔ ایک شخص ہلاک دو زخمی ۔ نزدیکی دکانوں کی دیواروں کو دڑاریں پڑ گئیں ۔ دھماکہ کی آ واز سے لوگوں میں خوف و ہراس ۔ ...

مزید پڑھیں »

سیالکوٹ:عوام کی جان ومال کےتحفظ اورجرائم کے خاتمےکیلئےپولیس ہرممکن اقدامات کررہی ہے،ڈی پی او

سیالکوٹ14جنوری ﴿بیورو چیف﴾ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ سید علی محسن نے کہاہے کہ عوام کی جان و مال کے تحفظ اور جرائم کے خاتمے کیلئے ضلعی پولیس ہر ممکن اقدامات کررہی ہے ۔ اس سلسلہ میں عوام کو انصاف کی فراہمی ...

مزید پڑھیں »

سیالکوٹ:مسلم لیگ ن کی حکومت نےگذشتہ چار سالوں میں جتنے ترقیاتی کام کروائے ان کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی،خواجہ محمد آصف

سیالکوٹ14جنوری ﴿ بیورو چیف﴾مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی خواجہ محمد آصف نے کہاہے کہ ضلع سیالکوٹ میں مسلم لیگ ن کی حکومت نے گذشتہ چار سالوں میں جتنے ترقیاتی کام کروائے ان کی تاریخ میں ...

مزید پڑھیں »

سیالکوٹ:رکن پنجاب اسمبلی عمران اشرف نے مہنگائی کے خلاف ریلی کی قیادت کی

سیالکوٹ﴿ بیورو چیف﴾پاکستان مسلم لیگ ﴿ن﴾ کے رکن صوبا ئی اسمبلی انجینئر عمران اشرف نے کہا ہے کہ حکومت کے ظالمانہ فیصلوں نے عوام کے لیے بے شمار مسائل پیدا کر دیئے ہیں اور ان حکمرانوں میں عوامی مسائل حل ...

مزید پڑھیں »

ڈنگہ پر یس کلب رجسٹرڈ کے سا لا نہ انتخابات 2012

گجرانوالہ﴿بیورو چیف﴾ڈنگہ پر یس کلب رجسٹرڈ کے سا لا نہ انتخابات 2012ئ سر پر ست اعلیٰ ڈاکٹر غلام مصطفی آذر صدر رانا قاسم حسنین جنرل سیکرٹر ی راصف آہیر منتخب سنئیر نائب صدر ریاض احمد بٹ ،نائب صدر نوید شہزاد ...

مزید پڑھیں »

گجرانوالہ:پاک نیوزلائیو ڈاٹ کام کے بیوروچیف کی ڈنگہ پیریس کلب کے نومنتخب عہدیداران سے خصوصی ملا قات

گجرانوالہ ڈویژن﴿بیورو چیف﴾ پاک نیوزلائیو ڈاٹ کام کے بیوروچیف گجرانوالہ ڈویژن بابر شہزاد چیمہ کی ڈنگہ پیریس کلب کے نومنتخب عہدیداران نائب صدر ممتاز صحافی نوید شہزاد مغل اور سیکرٹری تقریبات وسیم اقبال سے خصوصی ملا قات دونوںعہدیداروں کو مبارکباد ...

مزید پڑھیں »

کراچی:انصاف کو چند لوگوں تک محدود نہیں ہونا چائیے بلکہ سب کے لئے ہونا چائیے۔ شازیہ مری

کراچی (نامہ نگار)وزیر اطلاعات و بجلی سندھ شازیہ مری نے کہا ہے کہ انصاف کو چند لوگوں تک محدود نہیں ہونا چائیے بلکہ سب کے لئے ہونا چائیے، ایک منتخب وزیر اعظم کے حوالے سے سپریم کورٹ کے چند ججز ...

مزید پڑھیں »

کراچی: حکومت اور اداروں میں تصادم نہیں ہونا چاہیے۔ جمیل احمد پراچہ

کراچی(نامہ نگار) آل کراچی تاجر اتحاد کے نائب چیئرمین اور اولڈ سٹی ٹریڈرز الائنس کے چیئرمین جمیل احمد پراچہ نے کہا ہے کہ حکومت ، اداروں اور افواج کے درمیان بحران کا حل نہ نکلا اور تصادم کی کیفیت کا ...

مزید پڑھیں »