شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / علاقائی (صفحہ 1980)

علاقائی

وہاڑی:قمیض پھاڑ کرکے برہنہ کرنے والے جاگیردارہمارے خلاف مقد مہ درج کرانے میں کامیاب

وہاڑی ﴿بیو روچیف﴾ مقد مہ بازی کی ر نجش پر مجھے اور 27سا لہ بہن کو تشدد کر کے قمیض پھاڑ کر کے بر ہنہ کر نے وا لے جا گیر دار  ہمارے خلاف مقد مہ درج کرا نے میں ...

مزید پڑھیں »

چونیاں:نواحی قصبہ کاندہ کھارا کے رہائشی کوڈاکوؤں نے لوٹ لیا

چونیاں﴿سٹاف رپورٹر﴾ چونیاں نواحی قصبہ کاندہ کھارا کے رہائشی کوڈاکوؤں نے لو ٹ لیا، موٹر سائیکل سواردو ڈاکوؤں نے گائوں سے نکلتے ہوئے موٹر سائیکل سوار محمد بابر سے گن پوائنٹ پر ستر ہزار روپے اور موبائل فون چھین لیا۔ ...

مزید پڑھیں »

پھولنگر:سرائے مغل ڈاکوؤں نےگھرگھرجاکرگن پوائنٹ پرلاکھوں روپےلوٹ لیے

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾سرائے مغل دس مسلح ڈاکوئوں نے گھر گھر جاکر گن پوائنٹ پر مختلف واردتوں میں لاکھوں روپے کے ساڑھے سترہ تولے سونا اورایک لاکھ ستر ہزار نقدی اور تین عدد موبائل ڈکیتی کی وارداتیں ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

سرگودھا:تحریک انصاف کے بھلوال جلسہ نے ثابت کیا کہ نوجوان ملک کی فلاح و بہبود کیلئے مثبت سوچ کے حامی ہیں

سرگودھا﴿تحصیل رپورٹ﴾ پاکستان تحریک انصاف کے بھلوال جلسہ نے ثابت کردیا کہ ہمارے نوجوان ملک کی فلاح و بہبود کیلئے مثبت سوچ کے حامی ہیں ۔ عمران خان ہی واحد لیڈر ہیں جو اس وطن عزیز کو ترقی یافتہ اور ...

مزید پڑھیں »

سرگودھا:28صفر کا جلوس پرامن اندازمیں اختتام پزیرہوگیا

سرگودہا﴿تحصیل رپورٹ﴾ سرگودہا میں28صفر کا جلوس پرامن انداز میں اختتام پزیر ہوگیا جلوس کے راستوں پر پولیس اور ایلیٹ فورس کے نوجوان تعینات رہے جو جلوس میں شامل ہونیوالے عزاداران کی جامعہ تلاشی کے بعد انہیں داخلے کی اجازت دیتے ...

مزید پڑھیں »

چونیاں : لیسکو کمپنی میں سب ڈویژن چونیاں سٹی کی ٹاپ ریکوری پوزیشن

چونیاں﴿سٹاف رپورٹر﴾ چونیاں لیسکو کمپنی میں سب ڈویژن چونیاں سٹی کی ٹاپ ریکوری پوزیشن ۔اسسٹنٹ مینجر لیسکو سب ڈویژن چونیاں سٹی سائرس اعظم کی سربراہی میں تمام ملازمین نے دن رات انتھک محنت کر کے 186 فی صد ریکوری حاصل ...

مزید پڑھیں »

پھولنگر:نشئی کی لاش کئی گھنٹے بے گوروکفن تھانہ میں پڑی رہنے کے بعدبلدیہ کے حوالے

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾پنجاب کی سہراب گوٹھ بھائی پھیرو شہرمیں مرنے والے نشئی کی لاش کئی گھنٹے بے گورو کفن تھانہ میں پڑی رہنے کے بعدبلدیہ کے حوالے ۔پولیس کی سرپرستی میں چلنے والے منشیات فروشی کے اڈوں سے نشہ پی ...

مزید پڑھیں »

لاہور: ادویات سےہلاکتیں، وزیراعلٰی پنجاب نے9 رکنی کمیٹی قائم کردی

لاہور: پاکستانی پنجاب کے وزیراعلٰی میاں محمد شہباز شریف نے پی آئی سی واقعے کی انکوائری کے لیے وزیراعلٰی معائنہ کمیشن کے چیئرمین نجم سعید کی سربراہی میں 9 رکنی کمیٹی قائم کر دی۔ ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب ...

مزید پڑھیں »

ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ایک اہم ملزم کو گرفتار

کراچی(دانیال خان)پولیس نے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ایک اہم ملزم کو گرفتار کر لیا ہے، ملزم نے ستائیس افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔اطلاع کے مطابق ملزم شیزان عرف اخروٹ کو خفیہ اطلاع ملنے پر پاک کالونی میں ...

مزید پڑھیں »

سرگودھا:ملک سےکرپشن نوے دن میں ختم کی جاسکتی ہے بشرطیکہ وزیراعظم ایماندارہو

سرگودہا﴿تحصیل رپورٹ﴾ملک سے کرپشن نوے دن میں ختم کی جاسکتی ہے بشرطیکہ وزیر اعظم ایماندار ہو ۔یہ بات پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھلوال میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔انہوں نے کہا سونامی کا ...

مزید پڑھیں »