شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / علاقائی (صفحہ 1990)

علاقائی

کراچی: حکومت اور اداروں میں تصادم نہیں ہونا چاہیے۔ جمیل احمد پراچہ

کراچی(نامہ نگار) آل کراچی تاجر اتحاد کے نائب چیئرمین اور اولڈ سٹی ٹریڈرز الائنس کے چیئرمین جمیل احمد پراچہ نے کہا ہے کہ حکومت ، اداروں اور افواج کے درمیان بحران کا حل نہ نکلا اور تصادم کی کیفیت کا ...

مزید پڑھیں »

کراچی: کراچی میں گیس کی لوڈ شیڈنگ سے عوا م پریشان۔

کراچی: (دانیال خان ) گیس کی لوڈ شیڈ نگ کی وجہ سے صبح۹ بجے سے کراچی کے تمام سی این  جی اسٹیشن 24گھنٹوں کے لے بند ہیں جس کے باعث لوگوں کو دفاتر پہنچنے میں شدید دشواری کا سامنا ۔

مزید پڑھیں »

حاصل پور: فیکٹریوں میں ٹریٹمنٹ پلانٹ لگوائیں۔ڈپٹی ڈسٹرکٹ زراعت آفیسر

حاصل پور(بیورو چیف پاکستان)  کاٹن فیکٹری مالکان اپنی فیکٹریوں میں ٹریٹمنٹ پلانٹ لگوائیں ۔تاکہ ماحول متاثر نہ ہو۔ خلاف ورزی کرنےوالوں کے خلاف کاروائی ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری اکرام ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت حاصل پور نے کاٹن ...

مزید پڑھیں »

حاصل پور: چئیرمین عشر زکوۃ کمیٹی نے طلبہ میں 100752روپے تقسیم کیے

حاصل پور(بیورو چیف پاکستان) فیاض احمد خان چیئرمین عشرہ زکوٰة کمیٹی حاصل پور اولڈ نے ہیڈ ماسٹر تاج محمد گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 2 کو طلباءکے لئے100752 روپے کا چیک دے دیا۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز گورنمنٹ بوائز ...

مزید پڑھیں »

گوجرہ: شاہد سمرا نائب صدر مسلم لیگ ق چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل

گوجرہ (شہزاد احمد کنگ ) گوجرہ کے نواحی گاﺅ ں چک 280ج۔ب کوٹلی دوگل میں آج پاکستان تحریک انصاف کا بہت بڑا جلسہ منعقد ہو ا ۔جلسہ میں پندرہ سو سے زائد لو گوں نے شر کت کی ۔جس میں ...

مزید پڑھیں »

وہاڑی: گورنر پنجاب کی میاں عظیم دولتانہ کی قل خوانی میں شرکت

وہاڑی( بیور و چیف )گور نر پنجاب سردار لطیف کھو سہ نے کہاہے کہ میاں عظیم خان دو لتا نہ سے پیپلز پارٹی اور جمہوریت پسندوں کو بہت زیادہ تو قعات تھیں جہاں دو لتا نہ خاندان اور علاقے کو ...

مزید پڑھیں »

چنیوٹ:چناب نگر واٹر سپلائی کا مسلہ شہریوں کے لئے مسلہ کشمیر بن گیالوڈ شیڈنگ نے ساری کسریں نکال دی۔

چناب نگر(بیورو رپورٹ) واٹر سپلائی کا مسلہ شہریوں کے لئے مسلہ کشمیر بن گیا باقی کسر لوڈ شیڈنگ نے پوری کر دیں۔ چناب نگر کے بیشتر علاقوں میں پینے کا صاف پانی تا حال میسر نہیں ہو سکا جو علاقے ...

مزید پڑھیں »

کراچی:دینی و سیاسی جماعتوں کے اراکین پر مشتمل دفاع پاکستان علماءکمیٹی تشکیل

کراچی(دانیال خان) دفاع پاکستان کونسل نے بن قاسم ٹاﺅن میں مختلف دینی و سیاسی جماعتوں کے اراکین پر مشتمل دفاع پاکستان علماءکمیٹی تشکیل دے دی ہے۔بن قاسم ٹاﺅن دفاع پاکستان علماء کمیٹی کا چیئرمین جمعیت علماءاسلام (س) کے مولانا حضرت ...

مزید پڑھیں »

کراچی:گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان کی مستقبل کے مختلف منصوبوں کے بارے میں بریفنگ

کراچی(دانیال خان) کیماڑی سے منوڑا تک دو جدید مسافر بوٹس اسی ماہ رواں ہو جائیں گی جس سے شہر سے جزیرے تک مسافروں کو محفوظ اور آرام دہ سفر کی سہولت حاصل ہو سکے گی، 2.345 ملین ڈالرز کی یہ ...

مزید پڑھیں »

کراچی: عوامی نیشنل پارٹی ہمیشہ سے جمہوری روایات کی امین رہی ہے

کراچی(دانیال خان) عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر اور پختون ایکشن کمیٹی (لویہ جرگہ) کے چیئر مین شاہی سید نے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی ہمیشہ سے جمہوری روایات کی امین رہی ہے ملک کی موجودہ صورت حال انتہائی ...

مزید پڑھیں »