شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / علاقائی (صفحہ 1991)

علاقائی

سرگودھا: تحریک انصاف نے ن لیگ کی ایک اور وکٹ گرادی

سرگودھا﴿تحصیل رپورٹ ﴾ تحریک انصاف نے ن لیگ کی ایک اور وکٹ گرادی ‘مسلم لیگ ن سرگودہا کے سرکردہ رہنما چوہدری امداد اللہ وڑائچ بھی سینکڑوں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز چوہدری امداد اللہ ...

مزید پڑھیں »

سیالکوٹ: شہر میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کو بہتر بنایا جائے،معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب

سیالکوٹ15جنوری ﴿بیورو چیف﴾معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب محمد منشائ اللہ بٹ نے ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے سیالکوٹ پرویز اقبال بٹ کو تلقین کی ہے کہ موسم برسات میں شہر کے نشیبی علاقوں میں کھڑے پانی کے فوری نکاس کے علاوہ ...

مزید پڑھیں »

پھولنگر:بارش سے گلی کوچے دلدل میں تبدیل،پھولنگر’’ دلدل نگر‘‘ میں تبدیل،سوکھی فصلیں لہلہانے لگی

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾بارش سے بھائی پھیرو کے گلی کوچے دلدل میں تبدیل ۔ پھولنگر ’’ دلدل نگر‘‘ میں تبدیل ۔ سوکھی فصلیں لہلہانے لگی ۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز کی بارش سے بھائی پھیرو کے گلی محلے دلدل بن ...

مزید پڑھیں »

چینوٹ:تعلیم الاسلام کالج کے لیکچرر خلیل احمد کی کرپشن اوربد زبانی سے طلبائ شدید پریشان

چنیوٹ/چناب نگر﴿بیورو چیف﴾ گورنمنٹ تعلیم الاسلام کالج چناب نگرمیں سٹیٹسٹکس کے لیکچرر خلیل احمد کی کرپشن اور بد زبانی کی انتہا نے طلبائ کو شدید پریشان کر رکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خلیل احمد کا تبادلہ حال ہی میں چناب ...

مزید پڑھیں »

گجرانوالہ:پاک نیوزلایئو ڈاٹ کام کے ایڈیٹرعقیل خان کےخالوکےانتقال پرملال،تعز یتی اجلاس کا انعقاد

گجرانوالہ﴿بابر شہزادچیمہ﴾پاک نیوز لایئو ڈاٹ کام کے ایڈیٹر عقیل خان کے خالو کے انتقال پر ملال پر بیورو چیف گجرانوالہ بابر شہزاد چیمہ نے تعز یتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا تعزیتی اجلاس میں گجرانوالہ سمیت دیگر شہروںسے صحافی برادری ...

مزید پڑھیں »

سرگودھا:بارکےانتخابات میں شمس نوید چیمہ صدر‘چوہدری فرحت علی نائب صدراورخرم جہانگیر بسرائ جنرل سیکرٹری منتخب

سرگودھا﴿تحصیل ر پورٹر﴾ڈسٹرکٹ بار سرگودھا کے انتخابات میں کانٹے دار مقابلے کے بعد معروف ایڈووکیٹ شمس نوید چیمہ صدر ‘چوہدری فرحت علی نائب صدر اور خرم جہانگیر بسرائ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ۔ حامیوں کا جشن ڈھول کی تھاپ پر ...

مزید پڑھیں »

حاصلپور:جرنلسٹ کے ساتھ میرا تعاون ہمیشہ رہیگا،چوہدری ریاض سابقہ ایم پی اے

حاصل پور ﴿بیوروچیف پاکستان﴾جرنلسٹ کے ساتھ میرا تعاون ہمیشہ رہیگا۔بطورایم پی اے بے شمار ترقیاتی کام کروائے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ریاض سابقہ ایم پی اے حاصل پور ،چوہدری احمد نواز سابق ایم پی اے حاصل پور نے پریس ...

مزید پڑھیں »

حاصل پوربارایسوسی ایشن حاصل پورکے انتخاب مکمل ہوگئے

حاصل پور ﴿بیوروچیف پاکستان﴾ بار ایسوسی ایشن حاصل پور کے انتخاب مکمل ہوگئے۔گردیزی گروپ کے بشیر احمدبھٹی بطور صدر بھاری اکثر سے کامیاب۔ تفصیل کے مطابقبار ایسوسی ایشن حاصل پور کے انتخاب گردیزی گروپ کے بشیر احمد بھٹی 116 ووٹ ...

مزید پڑھیں »

ویاڑی:پرائس کنٹرول مجسٹریٹوں کی عدم توجہ کی بنا پردوکانداروں نےاشیائے صرف کی قیمت میں کئی گنااضافہ کردیا

ہاڑی﴿ بیو رو چیف﴾پرا ئس کنٹرول مجسٹر یٹوں کی عد م تو جہ کی بنا پر دو کا نداروں نے اشیائے صرف کی قیمت میں کئی گنا اضا فہ کر دیا چاول ، گھی ، مصا لحہ جات ، سر ...

مزید پڑھیں »

چونیاں:بارایسوسی ایشن کےانتخابات،چوہدری محمداصغرصدراورچوہدری نثارانجم جنرل سیکرٹری منتخب

چونیاں﴿سٹاف رپورٹر﴾ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات، چوہدری محمد اصغر صدر او ر چوہدری نثار انجم جنرل سیکرٹری منتخب ۔تحصیل بار ایسوسی ایشن چونیاںکے سالانہ انتخابات برائے2012 ئ ÷میںچوہدری محمداصغر147 ووٹ حاصل کر کے صدر،شعیب بھٹی نائب صدر﴿بلامقابلہ﴾،چوہدری محمد نثار ...

مزید پڑھیں »