شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / علاقائی (صفحہ 20)

علاقائی

لاہور:گورنمنٹ سکول کی ٹیچر کا چھٹی جماعت کی طالبہ پر مبینہ تشدد، بازو توڑدیا

لاہور(نمائندہ خصوصی لاہور شاہدرہ کے سکول میں کلاس میں باتیں کرنے پر ٹیچر کا چھٹی جماعت کی طالبہ پر مبینہ تشدد سے بچی کا بازو ٹوٹ گیا۔واقعہ گورنمنٹ گرلز سکول مغلیہ پارک شاہدرہ میں پیش آیا ، جہاں گزشتہ روز ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:ملتان روڈ پر چاہ کلانوالہ کھوہ پر خوفناک ٹریفک حادثہ ۔دو افراد موقع پر ہلاک

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو ۔ ملتان روڈ پر چاہ کلانوالہ کھوہ پر خوفناک ٹریفک حادثہ ۔دو افراد موقع پر ہلاک ۔ ٹریفک کی میلوں لمبی لائنیں ۔ تفصیلات کے مطابق ملتان روڈ چاہ کلانوالہ پر پانچ گاڑیاں آپس میں ٹکرا ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو :پیپلزپارٹی کے سابق امیدوارصوبائی اسمبلی رانا سر بلندخاں انتقال کر گئے

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو پیپلزپارٹی کے سابق امیدوارصوبائی اسمبلی رانا سر بلندخاں انتقال کر گئے نماز جنازہ میں ممبران اسمبلی سمیت عوامی سماجی و سیاسی راہنماؤں سمیت عوام کی بھاری تعداد میں شرکت ۔ تفصیلات کے مطابق سابق پیپلزپارٹی کے ...

مزید پڑھیں »

چونیاں:جنرل سیکرٹری تحصیل بار کاگورنمنٹ ماڈل ہائی سکول چونیاں کا دورہ

چونیاں(نامہ نگار) جنرل سیکرٹری تحصیل بار کاگورنمنٹ ماڈل ہائی سکول چونیاں کا دورہ،سکول کے مثالی ڈسپلن کی تعریف اورپرنسپل ملک اللہ داد کے کاموں کو سراہا۔ تحصیل بار ایسویس ایشن چونیاں کے جنرل سیکرٹری لیاقت علی گجر نے گورنمنٹ ماڈل ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:واپڈا اور گیس کے اہل کاروں نے جعلی کنکشن لگا کرمحکموں کو کروڑوں کا نقصان پہنچا دیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو ۔واپڈا اور گیس کے اہل کاروں نے جعلی کنکشن لگا کرمحکموں کو کروڑوں کا نقصان پہنچا دیا چھاپہ مار ٹیم نے درجنوں جعلی کنکشن پکڑ لئے ۔ تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو اور گردو نواح میں ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:تیسری جماعت کابچہ محمد رضوان بھائی پھیرو کے قریب اغوا کاروں کے چنگل سے فرار

بھائی پھیرو(نامہ نگار) تیسری جماعت کابچہ محمد رضوان بھائی پھیرو کے قریب اغوا کاروں کے چنگل سے فرار تفصیلات کے گزشتہ روز چند کار سوار بھائی پھیرو کے قریب ملتان روڈ پر واقع ایک ہوٹل پر کھانا کھانے کیلیے رکے ...

مزید پڑھیں »

اپنے آرٹسٹوں کوعزت وقار دینا ہی ہماری ثقافت کی بنیاد ہے،کیپٹن(ر)عطا محمد خاں

لاہور(پریس ریلیز)ایگزیکٹوڈائریکٹر لاہورآرٹس کونسل الحمراء کیپٹن(ر)عطاء محمد خان کی زیر صدارت آرٹسٹ سپورٹ فنڈ کے حوالے سے مشاورتی اجلاس الحمراء کمیٹی روم میں منعقد ہوا جس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اپنے آرٹسٹوں کوعزت وقار دینا ...

مزید پڑھیں »

ترمیمی مالیاتی بل کی منظوری سے قبل ہی مختلف برانڈز کے سگریٹس کی قیمتوں میں 155روپے تک اضافہ

لاہور ( نامہ نگار) قومی اسمبلی سے ترمیمی مالیاتی بل کی منظوری سے قبل ہی مختلف برانڈز کے سگریٹس کی قیمتوں میں155روپے تک اضافہ کر دیا گیا ۔وفاقی حکومت کی جانب سے 18ستمبر کو رواں مالی سال کے مالیاتی بل ...

مزید پڑھیں »

دارالاصلاح کا 28واں سالانہ اجتماع کل صبح نو بجے پھولنگر میں شروع ہوگا

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو ۔تمام انسانیت کی نجات قرآن پر عمل میں ہے۔ان خیالات کا اظہار معروف اسلامی سکالر ڈاکٹر پروفیسر اختر حسین عزمی نے گزشتہ روزڈاکٹر عبدالخالق کے قائم کردہ ادارہ دارالاصلاح کا 28واں سالانہ اجتماع بھائی پھیرو کے ...

مزید پڑھیں »

جمبر:ملتان روڈ پر حادثہ،ایک ھی خاندان کے 2 لوگ جانبحق اور ایک شدید زخمی

جمبر (نامہ نگار)جمبرملتان روڈ پر حادثہ،ایک ھی خاندان کے 2 لوگ جانبحق اور ایک لڑکی شدید زخمی ،جمبر ملتان روڈ پر حادثہ دو ٹریکٹر ٹرالی کی غلطی کی وجہ سے پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق ایک موٹر سایٸکل پر سوار ایک ...

مزید پڑھیں »