شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / علاقائی (صفحہ 2000)

علاقائی

سیالکوٹ:مسلم لیگ ن کی حکومت نےگذشتہ چار سالوں میں جتنے ترقیاتی کام کروائے ان کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی،خواجہ محمد آصف

سیالکوٹ14جنوری ﴿ بیورو چیف﴾مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی خواجہ محمد آصف نے کہاہے کہ ضلع سیالکوٹ میں مسلم لیگ ن کی حکومت نے گذشتہ چار سالوں میں جتنے ترقیاتی کام کروائے ان کی تاریخ میں ...

مزید پڑھیں »

سیالکوٹ:رکن پنجاب اسمبلی عمران اشرف نے مہنگائی کے خلاف ریلی کی قیادت کی

سیالکوٹ﴿ بیورو چیف﴾پاکستان مسلم لیگ ﴿ن﴾ کے رکن صوبا ئی اسمبلی انجینئر عمران اشرف نے کہا ہے کہ حکومت کے ظالمانہ فیصلوں نے عوام کے لیے بے شمار مسائل پیدا کر دیئے ہیں اور ان حکمرانوں میں عوامی مسائل حل ...

مزید پڑھیں »

ڈنگہ پر یس کلب رجسٹرڈ کے سا لا نہ انتخابات 2012

گجرانوالہ﴿بیورو چیف﴾ڈنگہ پر یس کلب رجسٹرڈ کے سا لا نہ انتخابات 2012ئ سر پر ست اعلیٰ ڈاکٹر غلام مصطفی آذر صدر رانا قاسم حسنین جنرل سیکرٹر ی راصف آہیر منتخب سنئیر نائب صدر ریاض احمد بٹ ،نائب صدر نوید شہزاد ...

مزید پڑھیں »

گجرانوالہ:پاک نیوزلائیو ڈاٹ کام کے بیوروچیف کی ڈنگہ پیریس کلب کے نومنتخب عہدیداران سے خصوصی ملا قات

گجرانوالہ ڈویژن﴿بیورو چیف﴾ پاک نیوزلائیو ڈاٹ کام کے بیوروچیف گجرانوالہ ڈویژن بابر شہزاد چیمہ کی ڈنگہ پیریس کلب کے نومنتخب عہدیداران نائب صدر ممتاز صحافی نوید شہزاد مغل اور سیکرٹری تقریبات وسیم اقبال سے خصوصی ملا قات دونوںعہدیداروں کو مبارکباد ...

مزید پڑھیں »

کراچی:انصاف کو چند لوگوں تک محدود نہیں ہونا چائیے بلکہ سب کے لئے ہونا چائیے۔ شازیہ مری

کراچی (نامہ نگار)وزیر اطلاعات و بجلی سندھ شازیہ مری نے کہا ہے کہ انصاف کو چند لوگوں تک محدود نہیں ہونا چائیے بلکہ سب کے لئے ہونا چائیے، ایک منتخب وزیر اعظم کے حوالے سے سپریم کورٹ کے چند ججز ...

مزید پڑھیں »

کراچی: حکومت اور اداروں میں تصادم نہیں ہونا چاہیے۔ جمیل احمد پراچہ

کراچی(نامہ نگار) آل کراچی تاجر اتحاد کے نائب چیئرمین اور اولڈ سٹی ٹریڈرز الائنس کے چیئرمین جمیل احمد پراچہ نے کہا ہے کہ حکومت ، اداروں اور افواج کے درمیان بحران کا حل نہ نکلا اور تصادم کی کیفیت کا ...

مزید پڑھیں »

کراچی: کراچی میں گیس کی لوڈ شیڈنگ سے عوا م پریشان۔

کراچی: (دانیال خان ) گیس کی لوڈ شیڈ نگ کی وجہ سے صبح۹ بجے سے کراچی کے تمام سی این  جی اسٹیشن 24گھنٹوں کے لے بند ہیں جس کے باعث لوگوں کو دفاتر پہنچنے میں شدید دشواری کا سامنا ۔

مزید پڑھیں »

حاصل پور: فیکٹریوں میں ٹریٹمنٹ پلانٹ لگوائیں۔ڈپٹی ڈسٹرکٹ زراعت آفیسر

حاصل پور(بیورو چیف پاکستان)  کاٹن فیکٹری مالکان اپنی فیکٹریوں میں ٹریٹمنٹ پلانٹ لگوائیں ۔تاکہ ماحول متاثر نہ ہو۔ خلاف ورزی کرنےوالوں کے خلاف کاروائی ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری اکرام ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت حاصل پور نے کاٹن ...

مزید پڑھیں »

حاصل پور: چئیرمین عشر زکوۃ کمیٹی نے طلبہ میں 100752روپے تقسیم کیے

حاصل پور(بیورو چیف پاکستان) فیاض احمد خان چیئرمین عشرہ زکوٰة کمیٹی حاصل پور اولڈ نے ہیڈ ماسٹر تاج محمد گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 2 کو طلباءکے لئے100752 روپے کا چیک دے دیا۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز گورنمنٹ بوائز ...

مزید پڑھیں »

گوجرہ: شاہد سمرا نائب صدر مسلم لیگ ق چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل

گوجرہ (شہزاد احمد کنگ ) گوجرہ کے نواحی گاﺅ ں چک 280ج۔ب کوٹلی دوگل میں آج پاکستان تحریک انصاف کا بہت بڑا جلسہ منعقد ہو ا ۔جلسہ میں پندرہ سو سے زائد لو گوں نے شر کت کی ۔جس میں ...

مزید پڑھیں »