شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / علاقائی (صفحہ 2004)

علاقائی

سیالکوٹ:محکمہ ایجوکیشن میں1270ایجوکیٹرزکی بھرتی کیلئے امیدواران کے انٹرویوزمکمل کرلئےگئے

سیالکوٹ﴿نامنہ نگار﴾ضلع سیالکوٹ میں محکمہ ایجوکیشن میں 1270ایجوکیٹر ز کی بھرتی کیلئے امیدواران کے انٹرویوز مکمل کرلئے گئے۔ اس سلسلہ میںحکومت پنجاب کی پالیسی کے مطابق ڈی سی او سیالکوٹ مجاہد شیردل ،ای ڈی او ایجوکیشن سیالکوٹ ڈاکٹر محمد جاوید ...

مزید پڑھیں »

سٹی صدر پی ایم ایل این سیالکوٹ میاں محمود حسین کی نمازے جنازہ ادا کردی گئی۔

سیالکوٹ (ذیشان انصاری )پاکستان مسلم لیگ ن ضلع سیالکوٹ کے سینئر رکن اور سٹی صدر پی ایم ایل این سیالکوٹ میاں محمود حسین کی نمازے جنازہ آج صبح11بجے ماڈل ٹاو¿ن سیالکوٹ کی گراو¿نڈ میں ادا کی گئی۔ نمازے جنازہ میں ...

مزید پڑھیں »

حاصل پور:جیک آباد خبریں دفتر پر حملہ کی شدید مزمت کرتے ہیں

حاصل پور(بیورو پاکستان) جیک آباد خبریں دفتر پر حملہ کی شدید مزمت کرتے ہیں۔ آزادی صحافت پر کھلی دہشت گردی ہے۔تفصیل کے مطابق پرس کلب حاصلپور کا اجلاس زیر صدارت شیخ محمد سیلم صدر پر س کلب حاصلپور منعقد ہوا۔ ...

مزید پڑھیں »

پانچ مسلح افراد نے کلہاڑی اورڈنڈوں سے وارکرکے محنت کش دوبھائیوں کوشدید زخمی کردیا

پھولنگر﴿نامہ نگار﴾پانچ مسلح افراد نے کلہاڑی اور ڈنڈوں سے وار کر کے محنت کش دو بھائیوں کو شدید زخمی کر دیا۔تفصیلات کے مطابق بائی پاس پر واقع گڈز ٹرانسپورٹ اڈے پر کام کرنے والے دو بھائیوں ناصر اور ریاست نے ...

مزید پڑھیں »

مسلح ڈاکوؤں نے فیملی کو سترہ لاکھ روپے مالیت سے محروم کر دیا

پھولنگر﴿نامہ نگار﴾الصبح سات مسلح ڈاکوؤں نے ساہیوال سے لاہور جانے والی فیملی کو سترہ لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور دیگر قیمتی اشیائ سے محروم کر دیا۔ واقعات کے مطابق جھال روڈ ساہیوال کے رہائشی حمید حسین نے ...

مزید پڑھیں »

چونیاں کی عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا

چونیاں﴿ سٹاف رپورٹر﴾ چونیاں کی عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا۔ آئی جی پنجاب پولیس کے حکم پریکم جنوری 2012  سے پولیس چوکی چونیاں کو اپ گریڈ کر کے تھانہ چونیاں سٹی قائم کر دیا گیا ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ...

مزید پڑھیں »

پتوکی:ڈی ایس پی پتوکی نے بھٹہ مالک کواپنے دفتربلاکروحشیانہ تشدد کرکے ظلم کی انتہا کردی

پتوکی ﴿نامہ نگار﴾ڈی ا یس پی پتو کی مرزا قدوس بیگ نے قبل از گرفتاری کی ضما نت ہو نے کے باوجود بھٹہ مالک محمد صد یق کو ا پنے د فتر بلا کر و حشیا نہ تشدد کر کے ...

مزید پڑھیں »

جمبر: رفیق ماڈل سکول جمبر میںسالانہ تقسیم انعامات کی تقریب

جمبر﴿نامہ نگار﴾: رفیق ماڈل سکول جمبر میں سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ تقسیم انعامات کی تقریب سکول کے میںمین ھال میں منعقد کی گئی۔ اول کلاس میں حمیرا عمران ، دوم کلاس میں حسیبہ اعظم ، سوم ...

مزید پڑھیں »

وہاڑی:ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن آفس میں کرپشن کے مزیدانکشافات

وہاڑی﴿بیور وچیف ﴾ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آ فس وہاڑی میں کر پشن کے راج کے مز ید انکشافات ۔ ر پٹ کی نقل پر ڈ پلیکیٹ رجسٹر یشن پر 10مو ٹر سائیکلوں کو قا نونی کر دیا گیا۔ گیسٹ ہا ...

مزید پڑھیں »

وہاڑی کے نواحی11گاؤں عطا ئیت کامرکزبن گئے

وہاڑی﴿ بیورو چیف ر پورٹر﴾ وہاڑی کے نوا حی11گا ئوں عطا ئیت کامر کز بن گئے ۔ د یسی یو نا نی ۔ حکمت اور ایلو پیتھی جاری ۔ ان ٹر ینڈ دائیا ں نر سیں اور ڈ سپنسر ڈا ...

مزید پڑھیں »