شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / علاقائی (صفحہ 6)

علاقائی

پھولنگر: انشا ء اللہ آئندہ صدی میں اسلام پوردنیا میں غالب آئے گا،پروفیسر راؤ اختر

بھائی پھیرو(نامہ نگار) جماعت اسالامی کے بانی سید مودودی کے افکار نے پاکستان سمیت تمام دنیا کے مسلمانوں میں دین کے غلبے کی جدوجہد کے جزبے کو فروغ دیا۔ جماعت اسلامی کے 79 ویں یوم تاسیس پر ایک تقریب سے ...

مزید پڑھیں »

قصور: بابا بلھے شاہ کے عرس کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز

قصور(پاک نیوز) برصغیر پاک و ہند کے نامور صوفی بزرگ بابا بلھے شاہ کے دو سو باسٹھ ویں سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات آج سے قصور میں شروع ہوگئیں۔عرس کی تقریبات چھبیس اگست تک جاری رہیں گی۔تفصیلات کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

بھائی پھیرو:ویڈیو بنانے سے منع کرنے پراوباش مسلح نوجوانوں نےمارمارکر بوڑھی ماں کو ادھ موا کردیا

بھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو۔جوان بیٹیوں کی ویڈیو بنانے سے منع کرنے پر پانچ اوباش مسلح نوجوانوں نے مار مار کر بوڑھی ماں کو ادھ موا کر دیا۔نازک حالت میں ہسپتال منتقل۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاوں بہرام کے میں اوباش ...

مزید پڑھیں »

پھولنگر:جماعت اسلامی آئندہ بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی،پروفیسرراؤ اختر

بھائی پھیرو(نامہ نگار)جماعت اسلامی ضلع قصورنے آئندہ بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کیلیے امیدواران کی فہرستیں مرتب کرنا شروع کر دیں۔مظلوم کشمیریوں کی جدوجہد میں انکا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان۔کے نومنتخب ارکان شوری برائے سال 2019،2020 کا اعلان ...

مزید پڑھیں »

پھولنگر:پرائیویٹ ہسپتال(دین)خون کی غلط رپورٹ دینے پر لواحقین کا پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

بھائی پھیرو(نامہ نگار)تاجر کے بیٹے کی غلط رپورٹ دینے پر لواحقین کا پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ۔بھائی پھیرو،سرائے مغل،پتوکی اور گردونواح میں پرائیوٹ کلینیکل لیبارٹریوں نے مریضوں کی زندگیاں داو پر لگا دیں۔ناتجربہ کار عملہ نے جعلی رزلٹ دیکر ...

مزید پڑھیں »

پھولنگر: جوئے کے اڈے پر چھاپہ، چھ جواری موقع پر گرفتار

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیروتھانہ صدر پولیس کے ایس ایچ او کی ہدایت پر پولیس نے چھاپہ مار کر با اثر وڈیرے کی سرپرستی میں قائم جوئے کے اڈے پر کامیاب چھاپہ مار کر چھ جواریوں کو موقع پر گرفتار کرکے ...

مزید پڑھیں »

کوٹ رادھاکشن: تاجروں اور دوکانداروں نے آئے روز خوردونوش اشیاء کی قیمتیں بڑھانا شروع کر دیں

کوٹ رادھاکشن (نمائندہ خصوصی) شہر کے تاجروں اور دوکانداروں نے آئے روز خوردونوش اشیاء کی قیمتیں بڑھانا شروع کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق دوکانداروں اور تاجروں کی تنظیم کے فیصلوں کے مطابق آئے روز خوردو نوش اشیاء کی قیمتیں بڑھا ...

مزید پڑھیں »

جمبر:بہت جلد بھارت ٹکڑوں کی شکل میں بکھرتا نظر آئے گا، مقررین واک

جمبر(نامہ نگار) نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس اور ہزارہ پبلک سکول اینڈ کالج جمبر کی 15-اگست یوم سیاہ اور. کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مشترکہ واک سکول سے شروع ہوئی اور ملتان روڈ سے ہوتی ہوئی موٹر ...

مزید پڑھیں »

مصطفی آباد اور اس کے نواحی دیہات میں یکجہتی کشمیر ریلیوں کا اہتمام

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) مصطفی آباد اور اس کے نواحی دیہات میں یکجہتی کشمیر ریلیوں کا اہتمام، میونسپل کمیٹی مصطفی آباد، راجپوت بھٹی اتحاد، دفتوہ،پریس کلب مصطفی آباد کی طرف سے الگ الگ تقریبات کا اہتمام کیا گیا، کشمیر بنے گا ...

مزید پڑھیں »

سرائے مغل: اقتداراور اپوزیشن جماعتوں کو اپنی لڑائیاں ختم کرکے مسئلہ کشمیر پر اتحاد کامظاہرہ کرنا چاہیے۔مقررین

سرائے مغل (نامہ نگار )یوم آزادی کے موقع پر سرائے مغل کی مذہبی اور صحافتی تنظیموں کا یوم یکجہتی کشمیر پر اتحاد کا فقید المثال مظاہرہ۔ اقتداراور اپوزیشن جماعتوں کو اپنی لڑائیاں ختم کرکے مسئلہ کشمیر پر اتحاد کا مظاہرہ ...

مزید پڑھیں »