شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / کھیل (صفحہ 19)

کھیل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

لاہور(نمائندہ سپورٹس) ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ کپتان سرفراز احمد کہتے ہیں کہ کیویزآسان حریف نہیں، پوری قوت کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی کھلاڑیوں نے ابو ظہبی میں بھرپور پریکٹس کی۔ تین میچوں کی ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک باپ بن گئے

لاہور(پاک نیوز) سپورٹس کی دنیا کی مشہور جوڑی شعیب ملک اور ثانیہ مرزا ایک پیارے سے بیٹے کے والدین بن گئے، پاپا بننے کی خبر خود شعیب ملک نے مداحوں کو سنائی۔تفصیلات کے مطابق، کرکٹر شعیب ملک اور ٹینس سٹار ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹی ٹونٹی سیریز کے لئے پاکستانی ٹیم کا اعلان

لاہور(نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹی ٹونٹی سیریز کے لئے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، کیویز کے خلاف وہی اسکواڈ برقرار رکھا گیا جس نے کینگرز کا شکار کیا تھا۔سلیکشن کمیٹی نے فاتح ...

مزید پڑھیں »

ایشیئن ہاکی چیمپیئنز ٹرافی، پاکستان اور بھارت مشترکہ چیمپئن

کراچی ( نمائندہ سپورٹس) پاکستان ہاکی ٹیم ایشین چیمپیئن کا ٹائٹل جیتنے کے بعد عمان سے آج صبح وطن واپس پہنچ گئی ہے۔پاکستانی ٹیم ایک گھنٹہ تاخیر سے کراچی پہنچی۔قومی ہاکی ٹیم نے پانچ سال بعد ایشین ٹائٹل حاصل کیا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف کلین سویپ

دبئی(نمائندہ سپورٹس نیوز) پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے آسٹریلوی ٹیم کو جیت کیلئے 151 رنز کا ہدف دیا لیکن کینگروز کھلاڑی اسے حاصل کرنے میں ناکام رہے اور تیسرا ٹی ٹونٹی میچ بھی ہار گئے۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے ...

مزید پڑھیں »

گرین شرٹس فائنل میں آج بھارت سے ٹکرائیں گے

لاہور(پاک نیوز) گرین شرٹس آخری معرکے میں آج بھارت سے ٹکرائیں گے۔ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں قومی ہاکی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کیا۔ مقررہ وقت میں مقابلہ چار چار گول سے برابر رہا تاہم پینالٹی شوٹ ...

مزید پڑھیں »

سنسنی خیز مقابلے میں آسٹریلیا کو شکست، پاکستان نے ٹی ٹونٹی سیریزاپنے نام کرلی

دبئی(نمائندہ سپورٹس) دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے تھے۔پاکستان نے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں ...

مزید پڑھیں »

پہلے ٹی ٹونٹی میں پاکستان فاتح، آسٹریلیا کو 66 رنز سے شکست

ابو ظہبی(نمائندہ سپورٹس) ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کے خلاف پاکستانی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 155 رنز بنائے۔ ہدف کے تعاقب میں آسٹریلوی ٹیم 16 اعشاریہ 5 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا

لاہور (نمائندہ سپورٹس) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچز کی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائے گا، شعیب ملک نہیں کھیلیں گے، فخرزمان نے کلین سویپ پر نظریں جما لیں۔ٹیسٹ سیریز کے بعد اب ٹی ٹونٹی کا ...

مزید پڑھیں »

سپاٹ فکسنگ کیس: کرکٹر ناصر جمشید پر 10 سال کی پابندی برقرار

لاہور(نمائندہ سپورٹس نیوز) سپاٹ فکسنگ کیس میں کرکٹر ناصر جمشید پر 10 سال کی پابندی برقرار رکھی گئی ہے جبکہ مستقبل میں عہدہ نہ دینے کی سزا ختم کر دی گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے آزاد ایڈجیوڈیکٹر نے سپاٹ فکسنگ کیس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is Protected!!