شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / کھیل (صفحہ 367)

کھیل

کراچی:بی پی ایل سےزیادہ اہم پاکستانی ٹیم،آفریدی

کراچی: پاکستان نے مجھے پہچان دی ہے بنگلہ دیش پریمئر لیگ کو پاکستان کرکٹ ٹیم پر اہمیت نہیں دے سکتا، ملک کی طرف سے کھیلنے کے لیے بھاری مالی نقصان برداشت کرنا پڑا تو کروں گا۔ ان خیالات کا اظہار پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے انگلینڈ کا غرور پاش پاش کردیا

پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا پاکستان نے پہلا ٹیسٹ دس وکٹوں سے جیت کر انگلینڈ کا غرور پاش پاش کردیا۔  پہلی اننگز میں  ایک سوچھیالیس رنز کےخسارے کے بعد دوسری اننگز میں ...

مزید پڑھیں »

دبئی ٹیسٹ: پاکستان کو انگلینڈ پر 96 رنز کی برتری

دبئی ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں سات وکٹوں کے نقصان پر دو سو اٹھاسی رنز بنا لئے۔ قومی ٹیم کو انگلینڈ پر چھیانوے رنز کی برتری حاصل ہے۔دبئی میں ...

مزید پڑھیں »

سعید اجمل کا بولنگ ایکشن مشکوک ہے، سابق فاسٹ بولر

برطانوی میڈیا کیجانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم پر الزامات کا سلسلے برقرار ہے۔ اب انگلش ٹیم کے سابق فاسٹ بولر باب ولس نے سعید اجمل کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا ہے۔

مزید پڑھیں »

دبئی ٹیسٹ: سعیداجمل کی تیسرا کاخوف، انگلش بیٹنگ ناکام

پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں سعید اجمل کی نئی گیند تیسرا کے خوف نے انگلش بیٹنگ کو بری طرح تباہ کردیا۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، جسے پاکستانی اسپنر نے غلط ثابت کردیا۔ پاکستان اور برطانیہ کے ...

مزید پڑھیں »

سعید اجمل کا تیسرا بال خطر ناک ثابت ہوگا، محمد حفیظ

دبئی میں میڈیا کانفرنس میں اوپنر محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ سعید اجمل کا پرسرار تیسرا بال کافی خطر ناک ثابت ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ آٹھ ماہ سے یہ گیند کھیل رہے ہیں اور انگلش بیٹسمینوں ...

مزید پڑھیں »

پرتھ ٹیسٹ:آسٹریلیانے بھارت کو اننگزاور37رنز سے شکست دیدی

آسٹریلیا نے تیسرے ٹیسٹ میں بھارت کو اننگز اور سینتیس رنز سے ہرادیا اور چار ٹیسٹ کی سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری کی بدولت بورڈر گاوسکر ٹرافی حاصل کرلی۔ میچ کا فیصلہ تیسرے ہی دن ہوگیا۔واکا پرتھ ...

مزید پڑھیں »

پرتھ ٹیسٹ، بھارتی ٹیم کو دوسرے روزبھی مشکلات کا سامنا

پرتھ ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کےاختتام تک مشکلات کی شکار بھارتی ٹیم نے چار وکٹوں پر اٹھاسی رنز بنالیے ہیں۔ سبقت حاصل کرنے کیلئے مزید ایک سو بیس رنز درکار ہیں۔میچ کے دوسرے روز آسٹریلین ٹیم نے نامکمل اننگز ...

مزید پڑھیں »

دبئی: انگلینڈنے پی سی بی الیون کو ہرا دیا۔

دبئی: انگلینڈ نے پی سی بی الیون کو 100 رنزسے شکست دے دی۔ 251  کے تعاقب میں پی سی بی الیون 150 پر آوٹ ہوگئی۔

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کیخلاف وارم اپ میچ : پی سی بی الیون بیٹنگ ناکام

انگلینڈ کیخلاف وارم اپ میچ میں پی سی بی الیون کی ٹاپ آرڈر بیٹنگ ناکام ہوگئی۔ دبئی میں جاری میچ کے پہلے دن انگلینڈ نے اپنی اننگز دوسو انہتر رنز آٹھ کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئرڈ کردی تھی۔ میچ کے دوسرے ...

مزید پڑھیں »