شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / کھیل (صفحہ 368)

کھیل

ہمارا جذبہ ہماری جیت کا باعث بنا، مصباح الحق

ابوظہبی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی ٹیم اسپرٹ کا نتیجہ ہے،اور ٹیم کو اس جیت کی شدت سے ضرورت تھی۔ انگلینڈ کے خلاف ابوظہبی ٹیسٹ میں ...

مزید پڑھیں »

ابوظہبی: پاکستانی شیروں کی جیت

ابوظہبي(سٹاف رپورٹر) پاکستاني شاہينوں نے ابوظہبي ٹيسٹ ميں انگلینڈ کے شیروں کو ڈھیر کرديا ہے ۔۔۔ انگلش ٹیم ایک سو پینتالیس کے تعاقب میں باہتر رنز پر پویلین لوٹ گئی ۔۔۔ پاکستان نے تين ٹيسٹ ميچوں کي سيريز جيت لي ...

مزید پڑھیں »

ابوظہبی ٹیسٹ، پاکستان کا انگلینڈ کو 145 رنز کا ہدف

ابوظہبی(سٹاف رپورٹر)  پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ کے چوتھے روز پاکستان نے انگلش ٹیم کو جیتنے کے لئے 145 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ابوظہبی کے شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیانےبھارت کووائٹ واش کردیا

ایڈیلیڈ: آسڑیلیا نے بھارت کو چوتھے  ٹیسٹ میچ 298 رنز سے شکست دے کر ہوم سیریز میں وائٹ واشن کرتےہوئے سیریز 4-0 سے اپنے نام کرلی ہے۔ نمائندہ دی نیوز ٹرائب کے مطابق  میزبان آسٹریلیا  مہمان بھارت کو جیت کیلئے 500 ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ آفیسر سپورٹس بہاول پور مہر عبدالرشید کا سپورٹس فیسٹیول2012 حاصلپور میں وزٹ

حاصل پور﴿ بیوروچیف پاکستان﴾ سپورٹس فیسٹیول2012 حاصلپور میں میں جاری کھیلوں کے مقابلہ جات کا وزٹ ڈسٹرکٹ آفیسر سپورٹس بہاول پور مہر عبدالرشید نے کیا۔ جس میں حاصل پور اسٹیڈیم۔ بوائز ہائی سکول۔ ہسپتال گروانڈ ۔میں کر کٹ۔ فٹ بال۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے چاروکٹیں گنواکرایک سو پچیس رنز بنالئے

ابوظہبی: ابوظہبی ٹیسٹ کے تیسرے دن سینئر بلے بازوں کی غیر ذمہ دارانہ بیٹنگ کی وجہ سے پاکستانی ٹیم مشکلات کا شکار ہے۔۔ دن کے اختتام پر چاروکٹیں گنوا ایک سو پچیس رنز بنالئے ہیں۔ شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں تیسرے ...

مزید پڑھیں »

ابوظہبی ٹیسٹ کا دوسرا روز:انگلینڈ کی نصف ٹیم پویلین پہنچ گئی

انگلینڈ نے پاکستان کے دو سو ستاون رنز کے جواب میں دوسرے دن کھیل کے اختتام پر پانچ وکٹیں کھو کر دو سو سات رنز بنالیے ہیں۔ انگلش ٹیم کو سبقت کیلئے مزید پچاس رنز درکار ہیں۔ ابوظہبی میں جاری ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

ابوظہبی،پاکستان نے7وکٹوں پر256 رنزبنالیے

ابوظہبی : متحدہ عرب امارت کی ریاست ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے  ٹیسٹ میچ  کے پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے 7 وکٹوں پر 256 رنز بنالئے ہیں ۔ نمائندہ دی نیوز ٹرائب کے مطابق  ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کا انگلینڈ کے خلا ف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ میچ ابوظہبی میں کھیلا جارہا ہے جہاں بدھ کو پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے دن کھانے کے وقفے تک اس کے 73 رنز پر دو کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

باکسر عامر خان کی منگنی 29جنوری کو ہوگی

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی منگنی انتیس جنوری کو ہو رہی ہے۔ عامر خان کی منگیتر فریال مخدو پاکستانی نژاد امریکی شہری ہیں۔عامر خان کی منگنی کی شاندار تقریب کا انعقاد بولٹن وانڈرز ریبوک اسٹیڈیم میں کیا گیا ...

مزید پڑھیں »