شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / کھیل (صفحہ 40)

کھیل

فاسٹ بالر حسن علی 2017کے خاتمے سے قبل ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

لاہور(نمائندہ شوبز)قومی ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی 2017کے خاتمے سے قبل ایک اور اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہو گئے۔23سالہ پیسر کو رواں سال لارڈز کے بہترین 20 کھلاڑیوں کی فہرست میں 7واں نمبر مل گیا ہے ۔ ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم جنوری میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی

لاہور (نمائندہ سپورٹس)قومی کرکٹ ٹیم جنوری میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی شیڈول کے مطابق پاکستانی ٹیم دورے کا آغاز 3 جنوری کو نیوزی لینڈ الیون کے خلاف ٹور میچ سے کریگی ٗ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے مابین ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ شائقین عامر کی طرح مجھے بھی معاف کردیں ٗمحمد آصف

کراچی (سپورٹس نیوز)سپاٹ فکسنگ کے جرم میں پابندی کے بعد کرکٹ میں واپسی کرنے والے فاسٹ باؤلر محمد آصف نے پاکستان کرکٹ بورڈ پر ان کے اور محمد عامر کیلئے دوہرا معیار اپنانے کا شکوہ کرتے ہوئے کرکٹ شائقین سے ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے فاسٹ بالر محمد سمیع ریڈار کو تحقیقات کے لیے بلالیا

پاکستان کرکٹ کو ایک بار پھر فکسنگ کے بادلوں نے گھیرلیا۔ پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے فاسٹ بالر محمد سمیع ریڈار کو تحقیقات کے لیے بلا لیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں سابق فاسٹ ...

مزید پڑھیں »

تھل جیپ ریلی : نادر مگسی نے میدان مار لیا

مظفرگڑھ (مانیٹرنگ سیل) جنوبی پنجاب میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے منعقد کی گئی دوسری ’تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی‘ میں نادر مگسی نے میدان مار لیا، صاحبزادہ سلطان نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب میں ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار

پاکستانی آف اسپنر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار دے دیا گیا۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن قانون کے مطابق نہیں۔تفصیلات کے مطابق آف اسپنر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن غیر قانونی قرار دے ...

مزید پڑھیں »

آل راونڈر فہیم اشرف کا بنگلہ دیش پریمئیر لیگ نہ کھیلنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ سپورٹس) آل راونڈر فہیم اشرف نے بنگلہ دیش پریمئیر لیگ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا، شعیب ملک اور فاسٹ باولر حسن علی ڈھاکہ روانہ ہو گئے ہیں۔کرکٹر فہیم اشرف نے بنگلہ دیش پریمئیر لیگ میں کومیلا وکٹورینز کی ...

مزید پڑھیں »

وقار یونس آج اپنی46 ویں سالگرہ منارہے ہیں

اسلام آباد(سپورٹس نیوز)ماضی کے عظیم فاسٹ بالر اور بورے والا ایکسپریس کہلانے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس آج اپنی46 ویں سالگرہ منارہے ہیں۔وقار یونس وہ نام ہے جو90 کی دہائی میں بیٹسمینوں کے لئے دہشت کی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کے لئے 501 کھلاڑیوں کی فہرست جاری

لاہور(نمائندہ سپورٹس) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے لئے 501 کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی گئی۔پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کیلئے پلاٹینیم 21، ڈائمنڈ 22، گولڈ 79، سلور 298، ایمرجنگ میں 93 پلیئرز پی سی بی کے ...

مزید پڑھیں »

عثمان شینواری کمر فریکچر میں مبتلا، چھ ماہ کے لیے ٹیم سے باہر

لاہور (مانیٹرنگ سیل) سری لنکن ٹیم کو کلین سوئپ کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر عثمان شنواری کمر کے فریکچر کا شکار ہو کر 6 ماہ کے لیے ٹیم سے باہر ہو گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق سری لنکن ٹیم کی ...

مزید پڑھیں »