شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / کھیل (صفحہ 5)

کھیل

جاوید میانداد کا کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے بارڈر پر جانے کا اعلان

لاہور (پاک نیوز) سابق کرکٹر جاوید میانداد نے بھی کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے بارڈر پر جانے کا اعلان کر دیا، کہتے ہیں کشمیریوں کو ان کا حق ملنا چاہیے، پاکستان سے کوئی الگ نہیں کر سکتا۔پاکستان کے لیجنڈ سابق کرکٹر ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا نے پاکستان میں ون ڈے میچز کھیلنے کی پیشکش کر دی

کراچی(نمائندہ سپورٹس ) کھیل کے میدان سے اچھی خبر، سری لنکا نے پاکستان میں ٹیسٹ کے بجائے 3 ون ڈے کھیلنے کی پیشکش کر دی۔سری لنکن میڈیا کے مطابق دورے سے متعلق حتمی اعلان اگلے ہفتے متوقع ہے۔ سری لنکن ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی آزاد کشمیر کا جھنڈا تھامے کراچی کی سڑکوں پر نکل آئے

کراچی(نمائندہ سپورٹس) یوم آزادی پاکستان منانے کے لیے قومی کرکٹرز بھی میدان میں آگئے، شاہد آفریدی آزاد کشمیر کا جھنڈا تھامے بیٹیوں کے ساتھ کراچی کی سڑکوں پر نکل آئے۔پاکستان کے 73 ویں یوم آزادی پر سپر سٹار کرکٹر بھی ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی پہلی ہوم سیریز اکتوبرمیں سری لنکا سے ہوگی

لاہور (نمائندہ سپورٹس) آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی پہلی ہوم سیریز اکتوبرمیں سری لنکا سے شیڈول ہے۔گرین شرٹس 2021تک پہلے سائیکل میں چھ ہوم اوراوے سیریزکھیلیں گے۔جن میں سے پانچ دو اورایک تین ٹیسٹ پرمبنی ہے۔آئی ...

مزید پڑھیں »

مکی آرتھر اور گرانٹ فلاور واجبات لے کر گھر چلے گئے

لاہور(نمائندہ سپورٹس) سابق پاکستانی ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور واجبات کی ادائیگی کے بعد خاموشی سے بوریا بستر سمیت کر اپنے وطن چلے گئے۔یاد رہے کہ مکی آرتھر کا معاہدہ 15 اگست تک ہے لیکن توسیع ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقا کے بلے باز ہاشم آملہ نے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

کیپ ٹاؤن(نمائندہ سپورٹس) جنوبی افریقا کے اسٹار بیٹسمین ہاشم آملہ نے تینوں طرز کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔جنوبی افریقی اوپنر نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو ہمیشہ کے لیے خیر باد کہہ دیا، رنز ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کا ہیڈ کوچ سمیت تمام کوچز اسٹاف کو فارغ کرنے کا اعلان

لاہور(نمائندہ سپورٹس)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کمیٹی کی سفارش پر ہیڈ کوچ مکی آرتھر اورمعاون اسٹاف کے معاہدے کی تجدید نہ کرنے کافیصلہ کیاہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے بااختیار کرکٹ کمیٹی کی سفارش پر ہیڈ کوچ مکی آرتھر ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 251 رنز سے ہرا دیا۔

لندن(نمائندہ سپورٹس) ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 251 رنز سے ہرا دیا۔ لیون کی گھومتی گیندوں نے جوئے روٹ الیون کو گھما کر رکھ دیا۔ سپن باؤلر نے 6 شکارکیے۔ کمنز کے حصے میں چار ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ، انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 284رنز پر ڈھیر

ایجبسٹن(نمائندہ سپورٹس)ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں کھیلی جانے والی ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں کینگروز کی ٹیم انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 284رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔مڈل آرڈر بلے باز ڈیرن سمتھ نے 219گیندوں پر 144سکور بنا ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ قائد کا قرعہ اظر علی کے نام نکل آیا

لاہور(نمائندہ سپورٹس) ٹی 20 کرکٹ میں قومی ٹیم کے نمبر ون ہونے کا اجر ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو ملنے کا امکان ہے اور ان کے پی سی بی کیساتھ ہیڈ کوچ کے معاہدے میں ورلڈکپ ٹی 20 تک توسیع ...

مزید پڑھیں »