شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / کھیل (صفحہ 9)

کھیل

انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے ون ڈے میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دےدی

برسٹول(نمائندہ سپورٹس نیوز) انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے ون ڈے میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کرلی، قومی باؤلر بڑے ہدف کا دفاع کرنے میں ناکام نظر آئے اور رہی سہی کسر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ،جنوبی افریقہ ویمن سیریز، تیسرا ون ڈے ٹائی، سیریز برابر‌

بینوئی(نمائندہ سپورٹس نیوز) پاکستان اور جنوبی افریقن ویمن ٹیموں کا تیسرا ون ڈے ٹائی ہوگیا، سیریز ایک ایک سے برابر رہی۔بینوئی میں جنوبی افریقن ویمن ٹیم نے 6 وکٹوں پر 265 رنز بنائے۔ جواب میں پاکستان ٹیم بھی 9 وکٹوں ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ون ڈے: انگلینڈ نے پاکستان کو 12 رنز سے ہرا دیا

لاہور(نمائندہ سپورٹس) انگلینڈ نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 12 رنز سے ہرا دیا۔ اوپنر فخر زمان کی سنچری، بابر اعظم، آصف علی کی شاندار نصف سنچریاں رائیگاں گئیں۔ برق رفتار اننگز کھیلنے پر جوز بٹلر مرد میدان ...

مزید پڑھیں »

پاک انگلینڈ دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

ویب ڈیسک (نمائندہ سپورٹس) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج ساؤتھمپٹن میں کھیلاجائے گا۔جس کے لئے قومی ٹیم نے بھرپور پریکٹس کی۔ میچ پاکستانی وقت کےمطابق دوپہر 3 بجے شروع ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ بارش کے باعث منسوخ

لندن(نمائندہ سپورٹس) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہونے والے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیا۔پاکستان کی جانب سے 42 رنز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا

اوول(نمائندہ سپورٹس) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا، میچ شام پانچ بجے شروع ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز ...

مزید پڑھیں »

ویمن ون ڈے: پاکستان نے ساوتھ افریقہ کو8 وکٹوں سے ہرا دیا

جوہانسبرگ(پاک نیوز سپورٹس) جنوبی افریقی سر زمین پر پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے پہلی کامیابی حاصل کر لی۔ تین میچز کی سیریز میں پہلے ون ڈے میچ میں پروٹیز خواتین کو 8 وکٹوں سے پچھاڑ دیا۔سائوتھ افریقہ میں کھیلے جانے ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹونٹی میچ: پاکستان کو شکست، انگلینڈ 7 وکٹوں سے فاتح

کارڈف(پاک نیوز سپورٹس) پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے میزبان انگلینڈ کی ٹیم کو 174 رنز کا ہدف دیا تھا جو اس نے صرف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔کارڈف میں کھیلے گئے واحد ٹی ٹونٹی میچ میں انگلینڈ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا

کارڈف(نمائندہ سپورٹس نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ کیخلاف واحد ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا، سیریز کا واحد ٹی 20 میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہو گا۔ اس سے قبل کارڈف کے صوفیہ گارڈنز ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک کی انگلینڈ سے واپسی

لاہور(نمائندہ سپورٹس)پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ نے نجی مسائل کی وجہ سے آل راؤنڈرشعیب ملک کو10روز کی رخصت دے دی۔ورلڈکپ اوردورہ انگلینڈ کیلئے قومی اسکواڈ میں شامل آل راؤنڈر شعیب ملک نجی معاملہ حل کرنے کیلئے فوری طور پر وطن ...

مزید پڑھیں »