پاکستانتازہ ترین

محمدرضا ایڈووکیٹ کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے لیگل ایڈوائزرمقرر

لاہور﴿ نامہ نگار ﴾کالمسٹ کونسل آف پاکستان ﴿CCP﴾کا ایک اہم اجلاس گزشتہ روز کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے چیئرمین غازی شاہدرضا علوی کی زیرصدارت منعقدہوا۔جس میں محمدرضا ایڈووکیٹ کو باہمی مشاورت سے کالمسٹ کونسل آف پاکستان کا لیگل ایڈوائزرمقررکردیا گیا۔جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن چند روز تک جاری کردیا جائیگا۔اجلاس میں سی سی پی کے عہدیداران﴿صدر﴾ایم اے تبسم، ﴿سینئرنائب صدر﴾عقیل خان ،﴿نائب صدر﴾امتیازعلی شاکر،﴿جنرل سیکرٹری﴾فیصل اظفرعلوی،﴿جوائنٹ سیکرٹری﴾پروفیسررفعت مظہر،﴿فنانس سیکرٹری﴾ ساحرقریشی،ودیگر نے خصوصی شرکت کی اور محمدرضا ایڈووکیٹ کو کالمسٹ کونسل آف پاکستان کا لیگل ایڈوائزر مقررہونے پر انہیں مبارکباد دی۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماؤں کا عالمی دن آج منایاجارہا ہے

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker