تازہ ترینعلاقائی

کالمسٹ کونسل آف پاکستان کااہم اجلاس 3جون کومنعقدہوگا

لاہور﴿ نمائندہ خصوصی﴾ کالمسٹ کونسل آف پاکستان کا ایک اہم اجلاس 3جون کو لاہور میں منعقد ہورہاہے۔ اجلاس کی صدارت سی سی پی کے صدر ایم اے تبسم کریں گے۔ اجلاس میں پنجاب بھر سے سی سی پی کے عہدے داران شرکت کریں گے۔جن میں سینئرنائب صدرعقیل خان،نائب صدر امتیازعلی شاکر،جنرل سیکرٹری فیصل اظفرعلوی،جوائنٹ سیکرٹری پروفیسررفعت مظہر،فنانس سیکرٹری ساحرقریشی،انفارمیشن سیکرٹری ذیشان انصاری ودیگراحباب خصوصی شرکت کرینگے۔ اجلاس میں سی سی پی کے بڑھتے ہوئے ممبران کی حوصلہ افزائی کے لیے اقدام اٹھائے جانے پر غورکیا جائے گا۔ اس کے بعد سی سی پی کے چیئر مین غازی شاہد رضا علوی کو بریفنگ دی جائے گی اور اجلاس میں کیے گئے فیصلوں سے آگاہ کیا جائے گا۔ اجلاس کے آخر میں تمام عہدے داران کے اعزاز میں سی سی پی کے نائب صدر امتیاز علی شاکر ظہرا نہ دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  چوہدری شوگر ملز کیس، نواز شریف، مریم نواز اور یوسف عباس کو حاضری سے استثنٰی

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

  1. کالمسٹ کونسل کا قیام کالم نگاروں کے لیے ایک انتہائی اہم اقدام ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اور اس کے اجلاس کا اہتمام اور بھی زیادہ مفید ہے 

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker