پاکستانتازہ ترین

کالمسٹ کونسل آف پاکستان کی طرف سے طیارہ حادثے پر اظہار افسوس

اسلام آباد(بیوروچیف) کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے صدر ایم اے تبسم ، سنئیر نائب صدر عقیل خان، نائب صدر امتیاز علی شاکر اور جنرل سیکرٹری فیصل علوی نے راولپنڈی میں چکلالہ کے علاقے بحریہ ٹاون کے قریب بھوجا ایئر لائن کے طیارے کی تباہی اور اس میں سوار127افراد کے جاں بحق ہونے پر دلی افسوس اور صدمے کا اظہار کیا ہے اور لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کی ہے۔کالمنسٹ کونسل آف پاکستان کے رہنماؤں نے اس واقعہ پر شدید افسوس اور دلی ہمدردی کااظہار کیا ہے اور حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  کالمسٹ برادری کی جانب سے حامدمیر پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، عقیل خان کالمسٹ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker