پاکستانتازہ ترین

اسپیکر قومی اسمبلی کے فیصلے پر سخت افسوس ہوا،چوہدری نثار

لاہور(نمائندہ خصوصی) قائد حزب اختلاف چوہدری نثار نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کے فیصلے پر سخت افسوس ہوا ہےانصاف کا تقاضہ یہ تھا کہ اسپیکر قومی اسمبلی وزیر اعظم کی ناہلیت کا کیس الیکشن کمیشن کو بھجواتیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کوریفرنس نہ بھیجنےکے فیصلے کی مذمت کرتے ہیں ایک عہدے کو بچانے کی کوشش کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ایک نشست حافظ محمد سعید کے ساتھ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker