پاکستانتازہ ترین

ریا ض ملک سےتعلق پرشہبازشریف کیخلا ف بھی کاروائی ہوگی:چو ہدری نثار

اسلام آ باد(بیورو رپورٹ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدی نثارعلی خان نے کہا ہے کہ پیر کو ایون صدر اور وزیر اعظم ہاوس کے سامنے دھرنا دیا جائے گا اور 14 جون کو راولپنڈی میں احتجاج کیا جائے گا۔پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ آج اسمبلی میں احتجاج اس لیے نہیں کیا کہ اے این پی کے انتہائی قابل احترم ایم این اے کی تقر یر جاری تھی۔ اس کی کسر پیر کے روز پوری کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ گیارہ جون کو ہونے والا دھرنا فیصلہ کن ہوگا جس سے واپسی ممکن نہیں ہے۔ ملک ریاض کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ اگر شہباز شریف، حمزہ شہباز یا ن لیگ کے کسی بھی رہنما سے اس کے قریبی تعلقات ہیں تو میں اس کے بھی خلاف کارروائی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں  نیب نے سعد رفیق کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker