پاکستانتازہ ترین

گلگت بلتستان میں پرامن الیکشن سکیورٹی اداروں کی موثر حکمت عملی کا ثبوت ہے:وزیر داخلہ

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) گلگت بلتستان میں پر امن انتخابات پر وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ دہشتگردی کے خطرے کے باوجود پر امن الیکشن سکیورٹی اداروں کی موثر حکمت عملی کا ثبوت ہے ۔چوہدری نثار نے کہا کہ پاک فوج ،رینجرز ، پولیس اور سکیورٹی ادارے گلگت بلتستان میں کامیاب الیکشن پر مبارکباد کے مستحق ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ پر امن الیکشن پر گورنر گلگت بلتستان برجیس طاہرنے بھی اطمینان کا اظہار کیا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker