پاکستانتازہ ترین

راولپنڈی: چوہدری نثار نے اہم شاہراہوں کے ناقص تعمیری معیار کانوٹس لےلیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے راولپنڈی کی تین اہم شاہراہوں ائیر پورٹ روڈ، اڈیالہ روڈ اور ہائی کورٹ روڈ کے ناقص تعمیری معیار کا نوٹس لے لیا۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا راولپنڈی کی تین اہم شاہراہوں ائیر پورٹ روڈ، اڈیالہ روڈ اور ہائی کورٹ روڈ کے ناقص تعمیری معیار کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر راولپنڈی کو تحقیقات کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ وزیر داخلہ نے کمشنر پنڈی کو اکیس روز میں تحقیقات مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  عمران خان ہوش کے ناخن لیں اور سیاست کو سمجھنے کی کوشش کریں خورشید شاہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker