پاکستانتازہ ترین

زرداری شجاعت ملاقات رنگ لے آئی۔ چودھری سالک آج وفاقی وزیر کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد (پاک نیوز)پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی چودھری شجاعت حسین سے ملاقات رنگ لے آئی۔ چودھری سالک حسین آج  وفاقی وزیر کا حلف اٹھائیں گے۔تفصیلات کے مطابق آصف زرداری نے بدھ کی شب اسلام آباد میں چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کی تھی اور چودھری سالک حسین کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button