پاکستانتازہ ترین

مسلم لیگوں کے اتحاد کا وقت گزر گیا،چوہدری شجاعت

shujatمسلم لیگ ق (مانیٹرینگ سیل)کے سربراہ چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ مسلم لیگوں کے اتحاد کا وقت گزر گیا ۔ میڈیا سے گفتگو میں چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ بڑی پارٹیوں میں لوگوں کے آ نے جانے کا سلسلہ لگا رہتا ہے ،پارٹی سے دو لوگ جائیں گے تو چار آ جائیں گے۔ق لیگ کے سربراہ کا کہناتھا کہ بلوچستان میں مسلم لیگ ق سب سے بڑ ی جماعت ہے ،پیپلز پارٹی کو بلوچستان میں حکومت جہیز میں دی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں  لاہور:پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے شہر میں377چھاپے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker