تازہ ترینعلاقائی

چودھری شجاعت،چودھری پرویزالٰہی اورمونس الٰہی کابشیراحمد بلورکی شہادت پراظہارتعزیت

pervez elahi, shujat hussainلاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین، سینئر مرکزی رہنما ونائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے اے این پی کے سینئر رہنما و خیبرپختونخواہ کے سینئر وزیر بشیر احمد بلور کی خود کش حملہ میں شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ مسلم لیگی رہنماؤں نے بشیر احمد بلور کی شہادت کو قومی نقصان قرار دیتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا کرے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:یجنل یونین آف جرنلسٹس پنجاب نے صوبے بھرمیںرابط مہم کاشیڈول جاری کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker