پاکستانتازہ ترین

ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر چوہدری ذوالفقار کے قاتل کی نشاندہی ہوگئی

ch.zulfqarاسلام آباد(بیورو رپورٹ)ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر چوہدری ذوالفقار کے قاتل کی نشاندہی ہوگئی،ملزم کی گرفتاری کیلئے مختلف ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں،نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر کو راولپنڈی میں نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کردیا تھا اور اس مقدمہ کی تفتیش کے دوران ایف آئی اے نے گاڑی سے ملنے والے فنگر پرنٹس کے ذریعے ملزم کی شناخت کرلی ہے،ملزم کا تعلق ایک کالعدم تنظیم سے ہے جو متعدد مقدمات میں پولیس کو مطلوب ہے،ذرائع کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لئے مختلف ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں،پولیس نے ملزمان کے زیر استعمال گاڑی کا بھی سراغ لگا لیا ہے،جو دھمیال کیمپ کے ایک رہائشی کی تھی

یہ بھی پڑھیں  بہاول نگر:پنجاب یوتھ فیسٹیول 2014گاؤں سطح کے مقابلے چوتھے روز بھی جاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker