تازہ ترینعلاقائی

موٹروے کی کارروائی تین بین الصوبائی کا ر چور گرفتار

chakwalچکوال(نامہ نگار) موٹر وے پولیس نے بغیر کسٹم گاڑیاں سپلائی کرنے والے بین الصوبائی گروہ کے تین افراد کو دو گاڑیوں سمیت گرفتار کرلیا مخبر کی اطلاع پر کلر کہار کے قریب انچارج انوسٹی گیشن یونٹ ملک طاہر اقبال ، انسپکٹر قاضی محمد اور دیگر عملے نے تعاقب کرتے ہوئے بین الصوبائی گروہ کے تین افراد زین العابدین ، عبدالنبی اور محمد اشرف ساکن بلوچستان کو گرفتار کرکے دو گاڑیاں قبضے میں لے لیں ملزمان کو مزید تفتیش کے لئے محکمہ کسٹم انٹیلی جنس حکام کے حوالے کردیا گیا ہے جہاں مزید سنسنی خیز انکشافات کی توقع ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  چکوال:لانگ مارچ کو روکنےکیلئے سرگرم کارکنوں کی گرفتاریوں کاسلسلہ شروع

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker