تازہ ترینعلاقائی

سرگرم رکن ن لیگ عبدالرازق شاد کو پاکستان بیت المال ضلع چکوال کا ممبرنامزد کر دیا گیا

downloadتلہ گنگ (پ ر ) مسلم لیگ (ن) کے سرگرم رکن اور ضلع چکوال کے یوتھ ونگ کے جنرل سیکرٹری اور پنجاب کی مرکزی کونسل کے ممبر عبدالرازق شاد جو ضلع چکوال کی زکوٰۃکمیٹی کے ممبر بھی ہیں انہیں ضلع چکوال کی بیت المال کا ممبر بھی بنا دیا گیا ہے۔ان کی تعیناتی پرچیف ایڈیٹر ملک ساجد اعوان ، ایڈیٹر ملک سمیرا حیات،تلہ گنگ آن لائن ڈاٹ کام کی پوری ٹیم ،کالمسٹ کو نسل آف پا کستان، اور دیگر دوست احباب کی بڑی تعداد نے مبارکباد دی ہے

یہ بھی پڑھیں  محسن پاکستان قائداعظم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker